Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے کہا:کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟؟؟
جواب ملا!
صبر اور نماذ سے مدد لیا کرو۔(سورہ البقرہ)
میں نے کہا:میں بہت گنہگار ہوں۔
جواب ملا!
اللّہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو اللّہ
سب گناہ بخش دے گا۔(سورہ الزمر)۔
میں نے کہا کہ میرے دل کو سکون نہیں ہے۔ ۔؟؟؟
جواب ملا!
بے شک اللّہ کی یاد سے ہی دلوں کو اطمینان(سکون)ہے۔سورہ (الرعد)
میں نے کہا!میں بہت اکیلی ہوں۔ ۔ ۔؟؟؟
جواب ملا:
بےشک ہم رگ جان سے بھی ذیادہ قریب ہیں ۔ق۔
میں نے کہا: کہ مجھے کوہی یاد نہیں کرتا۔ ۔ ۔؟؟
جواب ملا: تم مجھے یاد کرو میں تمھیں یاد کروں گا۔(البقرہ)

Ali_G_SHEIKH22
 

دیکھوں جدھر کو ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

ضد ہے کہ اب جزبات کو سمجھا جاے
یہ دل صرف واہ سے متاثر نہیں ہوتا۔🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

سوچ سمجھ کے اعتبار کیجئیے
ہمدرد کو حرامی بنتے دیر نہیں لگتی🔥🤘

Ali_G_SHEIKH22
 

پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی
محبت جب بے پناہ ہو جاۓ 💔

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ بھی مجھ سے بیزار ٹہرا,..
جس شخص پہ محبت تمام شُد🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لوگوں کو دکھاوے کا اتنا شوق ہوتا ہے کہ اپنی اوقات تک دکھا جاتے ہیں😊🖤

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ تو خالق ہے
کہانی کو بدل سکتا ہے ❤️🌏✨

Ali_G_SHEIKH22
 

فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے!
اس لئے کعبہ ____ مدینہ سے جدا رکھا ہے_

Ali_G_SHEIKH22
 

بہت قیمتی ہیں وہ دکھ
جو آپکو جائے نماز تک لے آتے ہیں 😇

Ali_G_SHEIKH22
 

نیچے گرنا آپ کی قسمت ہے
اور وہیں پڑے رہنا آپکی مرضی

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سوا
پھر بھی توڑ کر دیکھا اُس نے _!!

کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سوا

پھر بھی توڑ کر دیکھا اُس نے _!!
A  : کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سوا پھر بھی توڑ کر دیکھا اُس نے _!! - 
Ali_G_SHEIKH22
 

کل میں نے ایک لڑکی کو کہا آپ بہت پیاری ہے ۔۔۔ آج اسکی آئی ڈی شو نہیں ھو رھی ۔۔۔۔ لگتا ہے کہ اسنے آئینہ دیکھ لیا ۔۔۔آپکو کیا لگتا ھے
🤣🤣🤣🤣🤣

Alaye kadhe inda anb 😋😋😋😋
A  : Alaye kadhe inda anb 😋😋😋😋 - 
Ali_G_SHEIKH22
 

'تم 'جانتی ہو مجھے کیا پسند ہے ۔۔۔ برستی بوندیں
رات کا پچھلا پہر
شام کی ٹھنڈی چھاوں
اور اس سے زیادہ اس پوسٹ کا 'پہلا 'لفظ

Ali_G_SHEIKH22
 

تم جانتی ہو مجھے کیا پسند ہے ۔۔۔ برستی بوندیں رات کا پچھلا پہر شام کی ٹھنڈی چھاوں اور اس سے زیادہ اس پوسٹ کا پہلا لفظ
😍😍😍😍😍😍

Ali_G_SHEIKH22
 

مکے کے لوگ کہتے تھے
ھم نے کبھی محرم کا چاند نہیں دیکھا
چاند کی پہلی تاریخ کو امام جعفر صادق علیہ السلام کے گھر سے رونے کی اتنی آواز آتی تھی کہ ھم سمجھ جاتے تھے کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے

Funny joke
A  🔥 : 🤣🤣🤣 aisy to boriyat nahi jayegi - 
Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی ۔۔ اس سال تو آپ روزے رکھنگے نا
شوہر ۔۔ نہیں یار
بیوی ۔۔اچھا تراویح تو پڑھنے جاوگے
شوہر ۔۔مشکل ہے
بیوی ۔۔ اور افطاری
شوہر ۔۔ اب اتنا بھی کافر نہیں جو افطاری بھی نا کروں
🤣🤣🤣🤣