رمضان المبارک کے مہنے میں اگر شیطان کی جگہ
انٹرنیٹ بند کر دی جائے تو لوگ پورا مہنہ تڑپ تڑپ دن رات گزارے اور
کجھ تو شاید کوچ بھی کر جائیں
🤣🤣🤣🤣🤣
VERY HAPPY RAMADAN
CHAND MUBARAK TO ALL OF YOU GUYS
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عُمر تِرا منتظر رہا علی
یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا
لڑکیوں کی زکام والی پوسٹ کے نیچے رومال لیکر گھومنے والو
مجھے آج بخار ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بس ایک معافی ، ہماری توبہ کبھی جو ایسے ستائیں تم کو
لو ہاتھ جوڑے ، لو کان پکڑے ، اب اور کیسے منائیں تم کو
باتوں باتوں میں خرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے !
اتنا مغرور نہ بن، سامنے تاریخ بھی رکھ..
بانٹنے والا بھی خیرات پہ آ سکتا ہے
یا اللہ میری ماں پر رحم فرما
یا اللہ میری ماں کو صحت کاملہ عطا فرما
یا اللہ میری ماں کی تمام تکالیف دور فرما
یا اللہ میری ماں پہ اپنی خاص رحمت کرم فضل فرما
یا اللہ جتنے بھی لوگ اور جن کی مائیں بیمار ہیں سب کو صحت کاملہ عطا فرما
سب پہ اپنا خاص کرم فرما یا اللہ رحم فرما یا اللہ کرم فرما
آمین
کسی نے پوچھا میلاد منانا کہاں لکھا ہے؟
میں نے کہا
"ہر عاشقِ رسول ﷺ کی قسمت میں "
ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے
جن کی طبیعت خراب ہو مگر ان کے ساتھ نہیں
جن کی تربیت خراب ہو
کل رات برستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یاد میں دل کھول کے روئے
لو دیتے رہے زخم سلگتی رہی آنکھیں
ہم درد کے ماروں کو نہ سونا تھا نہ سوئے
گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں
یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں
یہ مست مست بے مثال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرم کردی
مگرکیوں رکھیں حلال آنکھیں
ہزاروں ان پہ قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے، سنبھال آنکھیں
رات کو مچھر دن کو مکھیاں
گھر میں بچو کا شور ھلا گلا
باھر پولیس والوں کہ ڈنڈے
واہ کہ پھسے ہیں رے
😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
خواھشات کو آج دفنا کہ آیا ہوں بہت بڑہ گئی تھی
زندگی جیو
دنیا کا سب سے مشکل کام یہ وضاحت کرنا ھے
کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں 🖤🥀"
آج بچھڑے ہوئے لوگوں کو صدا دے اے علی
تیری آواز پہ شاید وہ مڑھ کے دیکھ لے
مجھے شکوہ تو نہیں قاطب اے تقدیر سے
رو پڑے تو بھی اگر میرا مقدر دیکھ لے
تمہیں پتا ہے محبت کرنے والوں کیلئے دنیا کی آبادی کتنی ہوتی ہے"؟
صرف ایک شخص ❤❤❤❤
ضرورت ہی کیا ھے۔۔۔تجھے راضی کرنے کو۔۔۔🍂-
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے۔🔥🥀"_
تُجھے کیا خبر میرے ہمسفر میں بکھر گیا کدھر کدھر
جو ہو سکے مجھے پھر بنا میری ساری راکھ سمیٹ کر🍂🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain