Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

فرض کرو تم کچھ نہ پاو اپنا آپ لٹا کر بهی فرض کرو کوئی مکر ہی جائے سچی قسم اٹها کر بهی🖤🥀

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے تم سے صرف محبت نہیں کی۔۔۔ محبت تو ہر ذی روح سے ہو جایا کرتی ہے۔۔۔ میں نے تمہارے لئے اپنی انا کو مار ڈالا تھا۔۔۔🖤

Ali_G_SHEIKH22
 

فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں،🙄
مجھے اس سے ' ہی ' تھی
اسے مجھ سے ' بھی ' تھی💔

Ali_G_SHEIKH22
 

میں ۔ ہیلو سر دفتر کب کھلیگا
بوس ۔ ارے بھائی جب سب کھلینگے تو ھمارا بھی کھل جائیگا
میں ۔ لیکن سر میری بیوی نے برتن دھلوا لیے کپڑے دھلوا لیے سارے گھر کی صفائی کروالی بیڈ شیٹ تک دھلوا لی اب تو میرے حال پر رحم کرو
بوس۔ ھاں ٹھیک ہے میں دزا کھانا بنا لوں تو پھر بات کرتے ہیں
زرو کا جھٹکا دھیرے سے لگے 😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سب مسلمانوں کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو

Ali_G_SHEIKH22
 

_______________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________________ mera jevan kora kagaz kora hi rah gaya

Ali_G_SHEIKH22
 

Happy rain lovely weather wow

Ali_G_SHEIKH22
 

توئی دت لوپے تے ترترے لادے
بلی بھوک لگی اے

Ali_G_SHEIKH22
 

نا رھی یاروں میں وفا اب ساقی
آج پھر پکوڑے چھپا دے کمینوں نے
😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

4۔ بات بات په غصه کریں که کوئ میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا .😁
..دروازوں کو ٹھڈےماریں۔✌😆😆😆😆
5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں😉
6۔روزانہ امی کو بتاہیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئ ہے۔😂😂😆😆💑💏
7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں😢👫👫👫💁
گھر والے سمجھ جائیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔☺
(کسی نے سچ ہی کہاہے بچہ بھی جب تک نہ روئے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا ۔)👌😒😒
اس لیے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلایں😁😁😆😆😍
نوٹ=-کام ہونے کی صورت میں دعاوں میں یاد رکھیں😉✌
نوٹ! گھروالوسےچھترول ھونےکی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ھوگی
شکریہ
طالب دعا😆👌😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے...💁😉😉😉✌
گھر میں بغیر کسی وجہ کے
اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔😆😆😆👌
مثلا:
1۔گھر میں دیر سے آنا ✋😅😅
2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانادیں پسندیدگی کے با وجود رولاڈال دیں که کهانا گرم نہیں ہے کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں😁😂
3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نه بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...😅😅💂💂

Ali_G_SHEIKH22
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو یہ فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😜😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک پاکستانی نے چائنیز انجنیئر کو جلیبی پیش کی تو وہ رونے لگا- پاکستانی نے پوچھا کیا ہوا روتے کیوں ہو؟ تو چائینیز کہنے لگا کہ یہ تو لکھا ہے کہ
“آپکی والدہ فوت ہوگئ ہے”- 👇🏿 😀

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر بجلی اسی طرح نہیں اتی تو ان تاروں اور کھمبوں کو بیچ کر سولرز لئے جاسکتے ہیں
ایک معصومانہ سوال
😁😁😁😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

ہالینڈ کا تو صرف وزیراعظم سائیکل پر دفتر جاتاہے
کپتان پانچ سال رہا تو پورا پاکستان سائیکل پر دفتر جایا کرےگا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

پوری دنیا کرونا وائرس کا علاج تلاش کر رھی ھے
جبکہ پاکستانی کرونا کا مریض تلاش کر رھے ہیں تاکہ اس پر پیاز والا نسخہ آزمائیں😠🙆

Ali_G_SHEIKH22
 

اٹلی نے کراؤنا کے علاج کیلئے
پاکستان سے تین ڈاکٹر مانگ لیے
ڈاکٹر شریں مزاری ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈاکٹر عامر لیاقت
ذرائع🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

تحقیق کے مطابق
ھر گھر میں ایک بندہ ایسا بھی ہوتا ہے
جو
واش روم جا کر اتنا ٹائم لگاتا ھے
جیسے فلم دیکھنے گیا ھو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

منہ دھو کر پردے سے صاف کرنے کے بعد
ٹیشو والی فیلینس آتی ہے اور پھر بندہ اترانے لگ جاتا ھے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣