Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

مزےدار لطیفوں سےھر لمحه لطف اندوز ھونے کے لیے اپنے گھر کا آئینہ اسمعال کریں شکریه
😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکی اپنے بوائے فرینڈ سے..
مجھے بھی فیس بُک آئی ڈی بنا دو
لڑکا: تمہیں چلانی آتی ھے فیس بُک
لڑکی:: چلا تم لینا میں پیچھے بیٹھ جاؤں گی
لڑکا: یہ فیس بُک ھے تیرے پیو دا تانگہ نہیں.😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اب تک کی تحقیق کے مطابق عزیر بلوچ خلائ مخلوق ثابت ہو رہا ہے
زمین پر اسے کوئ نہیں جانتا
#سیاسی.پوسٹ
😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا فائدہ آئی فون اور سام سنگ جیسے مہنگے موبائل رکھنے کا جب آپکی زبان اور اخلاق ہی نوکیا تینتیس دس جیسا ہوں
😝😝😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

اقوال زریں
مرد کے ساتھ انا کا مقابلہ کرنے والی عورت بے وقوف ہوتی ہے (عمیرہ احمد)
عورت کیساتھ لائکس اور کمنٹس کا مقابلہ کرنے والا مرد بے وقوف ہوتا ہے (😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

شوہر صبح فیس بک کھول کر بیٹھ گیا
اسکی ایک دوست نے سینڈوچ کی پکچر اپ لوڈ کی اور لکھا
"آو سب ناشتا کریں."
شوہر بے چارے نے کمنٹ کیا
"بہت ٹیسٹی تھا مزہ آ گیا"
بیوی نے کمنٹ پڑھ لیا اور شوہر کو ناشتا نہیں دیا
چار گھنٹے بھوکا رہنے کے بعد بیوی نے پوچھا
اب بتاؤ لنچ گھر پہ کرو گے یا فیس بک پہ..😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

دادا جی ڈاکٹر صاحب سے بیٹا بائیں ٹانگ میں درد کی شکایت هے.
ڈاکٹر = کوی بات نہیں بزرگو عُمر کا تقاضا ہے
داداجی = عمر تو دوسری ٹانگ کی بھی اتنی ہے😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جس ملک میں مردوں کا دیرینہ مسئلہ سائز اور ٹائم ہو تو ترقی صرف حکیم ہی کرسکتا ہے
تمہارا جگنو کالے قول کے ساتھ 😝

Ali_G_SHEIKH22
 

موبائل'' کی ایجاد سے پہلے چھینکوں کے آنے کو مس کال تصور کیا جاتا تھا....... 😄

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی:کیا واقعی پیسہ بولتا ہے؟
شیخ ہچکچاتےہوئے:سنا تویہی ہے
بیوی:تو پھرجاتےہوئےکچھ رقم چھوڑجائیےگا میں آپکےجانےکےبعدبڑی تنہائی محسوس کرتی ہوں

Ali_G_SHEIKH22
 

سواری نے رکشہ ڈرائیور سے پوچھا۔ صدر جائے گا؟
رکشہ ڈرائیور بولا۔ جس طرح کے حالات ہیں مجھے تو لگتا ہے وزیراعظم جائے گا.
:D :D
لطیفہ مگر ہر دل کی آواز
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

نرس:تمہارے موٹاپے کا ایک حل ہے
مریض:وہ کیا؟؟
نرس:تم روزانہ صرف ایک روٹی کھایا کرو
مریض:یہ ایک روٹی کھانے سے پہلے کھانی ہے یا بعد میں؟

Ali_G_SHEIKH22
 

جو عورت اپنی صحیح عمر بتا دے اس پر اعتبار نہ کرو کیونکہ جو اصلی عمر بتا سکتی ہے وہ سب کچھ بتا سکتی ہے
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا کا سب سے خطرناک جادوکہاں ہوتا ہے؟
؟
؟
؟
؟
بیوٹی پارلرز میں "جاتا کوئی ہے اور آتا کوئی ہے
:P :P :P :P :V :V :V :V

Ali_G_SHEIKH22
 

انڈیا میں سخت ترین لاک ڈون کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں قیدی کی سزا بھگت رہے ھیں
ظالموں یاد کرو بیچارے کشمیریوں کے دن جو تمارے ناپاک فوجیوں کی وجہ سے اپنے گھروں میں قید تھے اور اب بھی ہیں اللہ پاک نے انکی ھاے سن لی ھے جو پوری دنیا بند کر دی 😭😭😭😭😭😭😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی: میں گھر چھوڑ کر جا رہی ہوں.
شوہر: جاؤ جان چھوڑو
بیوی: ایک تو تمھاری "جان" کہنے کی عادت ہر دفعہ میرا راستہ روک لیتی ہے.

Ali_G_SHEIKH22
 

انڈیا میں سخت ترین لاک ڈون کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں قید کی سزا بھگت رہے ھیں
ظالموں یاد کرو بیچارے کشمیریوں کے دن جو تمارے ناپاک فوجیوں کی وجہ سے اپنے گھروں میں قید تھے اور اب بھی ہیں اللہ پاک نے انکی ھاے سن لی ھے جو پوری دنیا بند کر دی 😭😭😭😭😭😭😭😭

Really I miss you so much
A  : Really I miss you so much - 
Ali_G_SHEIKH22
 

جو چھوڑ کر جانا چاہے اُسے روکا نہیں کرتے بلکہ
رکشا بھی خود کروا کر دیا کرتے ہیں :p :p :p :p

Ali_G_SHEIKH22
 

واپڈا والو: انسانوں کا نہ سہی، فریج میں رکھے جانوروں کا ہی خیال کر لو 😃 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣