Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

اکثر دور دراز کے رشتہ دار
رزلٹ والے دن
آ ٹپکتے ہیں :p :p :p

Ali_G_SHEIKH22
 

انسان چاہے کتنا ہی شریف کیوں نہ ہو
جہاں اُس کا بس نہیں چلتا
وہاں دل ہی دل میں وہ دو چار گالیاں ضرور نکالتا ہے۔ہاہاہاہا
:p

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک ھاتھ میں لپ اسٹک. 💄 دوسرے میں موبائل. 📱 کان کوکر کی سیٹی پر🎶 ایک آنکھ ٹی وی پر 📺 دوسری شوہر پر 👴 کون کہتا ھے عورت👩 کی زندگی اسان 😕ھے.

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ دانشور جو دن رات دمادم
پر علم بانٹا کرتا تھا
ایف اے کے امتحان میں
فیل ہو گیا۔
🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂🚶♂️🚶♂️🚶♂️🚶♂️

Ali_G_SHEIKH22
 

دمادم ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﮍﮐﻮﮞ
ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ
ﺍُﺩﮬﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ !
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کرونا وائرس سے ڈرکر ادارے بند نہ کرو
اللہ سے ڈر کر بے حیاٸی بند کرو
میرا جسم میری مرضی والو

Ali_G_SHEIKH22
 

درزی چاہیے تو اپنی دکان کھول سکتے ہیں
عمران خان
کپڑے کی دوکانیں بند درزیوں نے مکھیاں مارنی ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

اتنے دنوں سے گھر پے بیٹھا ہوں
بیگم آتے جاتے کہ جاتی ھے پتا نہیں اس بیماری سے کب چھٹکارا ملے گا
اب پتا نہیں مجھے کہ کر جاتی ھے یا کرونا کو 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

لاکڈاون ختم ہونے دو
چار سے پانچ دن گھر ہی نہیں آونگا
😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

حجام کو دوکان کھولنے کی اجازت دے دو
ورنہ ھر گھر سے شاکہ نکلیگا
😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک پاگل نے کسی موبائل شاپ سے ایک انتہائی مہنگا
فون چرالیا -
مالک نے اس پاگل کو پکڑ لیا - جیسے ہی اسے اندازہ ھوا کہ چوری کرنے والا محض پاگل ھے تو اس نے سوچا کہ پاگل اتنا مہنگا فون کیسے استعمال کرسکتا ھے - اس نے پاگل سے کہا کہ وہ اس فون کو آپریٹ کر کے دکھائے -
پاگل نے خوش ھو کے موبائل اسکرین کو پریس کیا مگر کچھ نہ ھوا -
وہ مسلسل اسکرین پریس کرتا گیا.... See More

Ali_G_SHEIKH22
 

Mujhe Apnay Badan Ki Khusbhu Se Masroor Kardo,
Mujhe Apni Nazuk Bahon Mein Mehsoor Kardo,
Seenay Se Laga K Saaray Gham Door Kardo,
Main Tumse juda Na Ho Paon Itna Majboor Kardo,
Surkh Honton Se Pilao Ya In Mast Ankhon Se,
Main Tere Jism Se Lipta Rahun Itna Choor Kardo,
Leke Bahon Mein Tujhe Honton Se Itna Choom Lon,
Faslay Sharam-o-Haya K Tum Bhi Door Kardo,
Meri Nas Nas Mein Bas Jaye JAAN Pyaar Tera,
Main Kissi Or Ko Na Dekhun Itna Maghroor Kardo….!!!!

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ کہتا ہے مجھ پر ہزاروں مرتی ہیں😕😒
میں نے بھی کہہ دیا سستی چیزوں کے گاہک زیادہ ہوتے ہے😒🙋

Ali_G_SHEIKH22
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

Ali_G_SHEIKH22
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤

Ali_G_SHEIKH22
 

دو چہر ے انسان کو کبھی نہیں بھولتا۔
ایک مشکل میں ساتھ دینے والا۔
دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑ جانے والا۔
(حضرت امام حسین علیہ سلام )

Ali_G_SHEIKH22
 

کس طرح شام و سحر شور میں رہتی ہو گی
کتنی مشکل سے وہ لاہور میں رہتی ہو گی😍

Ali_G_SHEIKH22
 

داغ داغ مت کہو صاحب سب داغ دار ہیں,
بے داغ تو وہی ہے جو سب کا پروردگار ہے✌💞

Ali_G_SHEIKH22
 

#مزاج کچھ ایسا بنا لیا ہم نے 🥀🦋
کسی نے کچھ بھی کہا ، بس #مسکرا دیا ہم نے 😊

Ali_G_SHEIKH22
 

محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤ محمدﷺ ❤