ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﻣﯽ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ ﯾﮧ
ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﻋﯿﺪ ﮐﯽ ﭼﮭﭩﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﻭﻩ ﮨﻢ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﺻﺎﻑ
...ﮐﺮﻭﺍ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ😒😒😒
بیچاری لڑکیاں
میں نے سنا ہے جس دن میں پوسٹ نہ کروں آپ سب کا کسی کام میں دل نہیں لگتا 🙊🙈
کیا یہ سچ ہے 🤩😍
بتایئں سب 🙄🙄😁
مجھے اچانک بیٹھے بٹھائے تیری یادیں ایسے گھیر لیتی ہے
جیسے اکیلی سواری کو دیکھ کر 4/ 5 رکشے 😝😜😂🙊والے
آستینوں میں چھپا لیتی ہے خنجر دنیا
ہم کو چہرے کا تاثر نہ چھپانا🌷
آیا
میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ
ترجمہ کے لئے تیری طرف دیکھیں گے 🔥😍
بیوٹی پالرز کھول لو اب کیوں کہ جو لڑکیاں حسین تھی وہ اب
جمیل بن چکی ہیں
😂😂😂 
کیوں طبیعت کہیں ٹھہرتی نہیں
دوستی تو اداس کرتی نہیں
ہم ہمیشہ کے سیر چشم سہی
تجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیں
شب ہجراں بھی روز بد کی طرح
کٹ تو جاتی ہے پر گزرتی نہیں
شعر بھی آیتوں سے کیا کم ہیں
ہم نے یہ مانا وحی اترتی نہیں
اس کی رحمت کا کیا حساب کریں
بس ہم ہی سے حساب کرتی نہیں
یہ محبت ہے، سن ! زمانے سن!
اتنی آسانیوں سے مرتی نہیں
جس طرح تم گزارتے ہو فراز
زندگی اس طرح گزرتی نہیں
💖💖دیکھنے والوں نے کیا کیا نہیں دیکھا ہوگا،😘😋
💖💖میرا داوا ہے کے مجھ سا نہیں دیکھا ہوگا... 😍😉
سنگ مرمر سے تراشه خدا نے تیرے حسنِ کمال کو
باقی جو پتھر بچہ ُاس سے تیرا دل بنا دیا_
باباجی کہتے ہیں کہ
پُتر..! پیار جھوٹا نکلے تو خود کو سنبھال پانا مشکل ہوتا ہے مگر سچا نکل آئے تو بچے سنبھالنا اور بھی مشکل ہوتا ہے😂😂😝😝
میں اور تم اگر ھم ھو جاتے 😝😜
دو تین کاکے یک دم ھو جاتے😲😂
وہ وقت آگیا جب صبح مکھیاں🐝تے
رات نو مچھر🐜🐜قوالی کرن گے______
😬😂😂
میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ہے۔۔!
یعنی اب لوگ سکھائیں گے ______میں کیسے دیکھوں،
میری مرضی ہے میں اس شخص کو جیسے دیکھوں.!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain