Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

یوں نہ مسکرایا کرو لبوں کی شان جاتی ہے 😘😘
تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں ہماری جان جاتی ہے ! 💋💋

Ali_G_SHEIKH22
 

تیرا مغرور ہو جانا ________ بجا تھا۔۔۔!!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی۔۔۔!!
😘😘😍😍

Ali_G_SHEIKH22
 

میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے..𓽤

Ali_G_SHEIKH22
 

💕کہہ دیتا ہوں ۔۔ ۔ ویسے ۔۔ میرا کہنا نہیں بنتا 💕
💕اس دل کے علاوه ۔۔تیرا ۔۔۔ رہنا کہیں نہیں بنتا💕

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر “پھپو “اور “خالہ “میں الیکشن ھو۔۔۔
تو آپ کس کو وٹ دو گے؟؟؟؟😜😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

ہم تو آنکھوں سے اُڑا دیتے ہیں 😛 😘 😜 😋

Ali_G_SHEIKH22
 

پہلے عید پہ لوگ سویاں بھیجتے تھے اب سیلفیاں بھیجتے ہیں✔️✌😛😉😏😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکے ایمان کے پکے ہوتے ہیں😌😦، لڑکیاں جتنا بھی بھائی بھائی کرتی رہیں😬 ذرا نہیں ڈگمگاتے،، 😡😂😝

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ جو رُوٹھے ، تو میری آنکھوں سے 💔 😭 😧 😥
سِندھ ، راوی ، جہلم ، چناب بہتے ہیں 😭 😧 😥 😳

Ali_G_SHEIKH22
 

ﻣﻦ ﭘﺴﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﺟﻠﺪﯼ #ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮﻧﮯ
,ﮐﯿﻠﺌﮯ #ﭘﮭﺮ_ﺗﯿﻼ ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ 😛😂😂
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺑﭩﮭﺎﺋﮯ #ﺭﺷﺘﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ
..,,ﺳﮯ #ﭨﭙﮑﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ 😂😜😉

Ali_G_SHEIKH22
 

نہ شوق دیدار_________ کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے

Ali_G_SHEIKH22
 

دل میں چکر آ رہے ہیں اور دماغ کی دھڑکن تیز ہے🙄😢
کہاں ہو تم#سڑیل 😍😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں صرف وہی کرتا ہوں جو میرا دل کہتا ہے😇😊
اور میرا دل کہتا ہے کچھ نہ کرو😂😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

میں شدید تنہائی چاہتا ہوں😑
جب میرے پاس کھانے پینے کی چیزیں ہوں🍟🍔🙈😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جا رہے ھو ؟😔
جاتے جاتے 300کا بیلنس کرواتے جاٶ 😳
نیٹ پیکج کروانا ھے😒😁😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ دنیا مطلب کی ہے یہاں سنتا نہی فریاد کوئ🥀
ہنستے ھیں لوگ تب جب ہوتا ہے برباد کوئ 🖤

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئ اتنا پیارا کیسے ہوسکتا ہے🙈⁦❤️⁩
پھر سارا کا سارا کیسے ہو سکتا ہے😍
#سڑیل 🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھ سے شادی کر لو🙈🙈🙈
میرا ٹماٹر 🍅 کا باغ ہے😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

چولہے پر رکھتے دودھ بھی نصیحت کرنے لگتا ہے۔
مجھے چھوڑ کر جو تم جاؤ گے بڑا پچھتاو گے😕

Ali_G_SHEIKH22
 

جانتے ہو اصل محبت کیا ہے_ 😊❤✨
سردیوں میں اپنے نرم گرم بستر چھوڑ کے ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا اور پھر ٹھنڈ سے کانپتے ہونٹوں سے اپنے رب کے آگے اسکی تسبیح کرنا_🥀💯✌❤