وہی تنہائی وہی پھولوں والی رضائی😓
اممی کی بہو اس سال بھی نہ آئی💔😂
😂😂 ظالمو کالج سے چھٹی کی ہے
😏😏😏😏 بہانہ کر کے 😂😂😂😂
فیلینگ.. طبیعت خراب 🤫🤫🤫💁🙅❤️
اگر لڑکیاں پاپا کی پری ہیں
تو لڑکے ابا کے ہیلی کاپٹر ہوے نا🤣
•😂😛🤣🥳
_🌱اگر آپ کے موبائل میں فوٹوز سے زیادہ سکرین شاٹس ہیں تو آپ محلے کی آنٹی سے بھی دو چار ہاتھ آگے ہیں 🙈😂😂🥳🤣😛🤣
ڈبے میں ڈبا... ڈبے میں کھیر😑😒🙄😏
جیڑا کمنٹ نا کرے او اپنی ماشوق دا ویر 😂😁😆
مرد نے کبھی حقوق نہیں مانگے
جب بھی مانگا واٹس ایپ نمبر ہی مانگا 😁 🤣 😜
مجھے کسی نے ابھی تک یہ بھی نہیں کہا
ماسک خرید لو اپنا خیال رکھا کرو 😷
گنہگار ضرور ہوں💔
لیکن ایک رات ایسی بھی ہوگی سامنے کعبہ ہوگا 🔥 ❤
سنور جا ئے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔
تعویذ جعلی نکل آیا
محبوب قدموں کی بجاۓ گلے پڑ گیا 😷 💔
میرے دل کو سکون دینے والے رب میری مدد کر ❤
آمین✨ 😇 😢 😭
کہہ دو رسول پاک سے کوئی افضل نہیں
اور قرآن پاک سے بہتر کوئی کتاب نہیں❤
"عورت کو اس دن سارے حقوق مل گئے تھے جب قرآن پاک میں سورۃ النساء نازل کی گئی" 💙
کر لے توبہ ابھی بھی وقت ہے
پھر نہ کہنا حساب سخت ہے🔥🔥
8 آٹھ مہینے سے گھروں میں بند کشمیریوں کی آواز نے اللہ کا عرش ہلا دیا 😢 😭
اللہ پاک نے بھی پوری دنیا کو گھروں میں بند کر دیا 😭 😢
کرونا وائرس مارے یا نہ مارے
گھر میں چار دن اور اکھٹے رہے تو
بہن بھائیوں نے آپس میں لڑ لڑ کر مر جانا ہے 🙄😜🤣
__اے اللہ جس موت میں جنازہ نہیں, غسل نہیں , رشتےدار پاس بھی نہیں آ سکتے. ایسی بھيانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما__ 🙏 آمین ❤😇😥💔
یا اللہﷻ
تیرے رسولﷺ کی امت
مشکل میں ہے
مدد فرما 😥 🙏
وہ پاک ذات تمہاری ساری سنتا ہے جس کی تم ایک نہیں سنتے"💜😔
امی کہتی ہیں: ایسا کام کرو جس سے سب کا بھلا ہو🥺😢
اورپھرمیں چُپ کرکے سوجاتی ہوں😒😒😂😂 سب دا بھلا 😋😋تے سب دی خیر😇😇 😴😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain