آواز دو تو کوئی سنتا ہی نہیں 😼😼
زرا سا کھانس لو تو لوگ مڑ مڑ کر دیکھتے ہیں😕😅😑😑
سوچتا ہوں دھوکے سے زہر دے دوں
سبھی خواہشوں کو دعوت پر بلا کر 😒
- میری ABC دھیان سے پڑھیے گا،✌
a🐝📀efgh🙋♂️jklmno🍼qrs ☕🐒vw 🐍yz. 😒🔥
کوئی ہونٹوں پہ انگلی رکھ گیا تھا
اُس دن سے میں لکھ کر بولتا ہوں 🔥
سَيَجْعَلُ اللّـٰهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُّسْرًا○ ❤ 🌸 🌼 😇
''عنقریب اللّٰہ تنگی کے بعد آسانی کر دے گا•'' 😢 😭 ❤ 😇 😢
اللہ سے شفا اور معافی مانگتے رہیں ہمارا یقین ہے اللہ پر ہمیں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی💯🔥
اے دل تجھے کیسے سمجھاؤں😒
مینو کُڑیاں پھسانیاں نہیں آندیاں😛😂
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ
جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو
یا اللہ پاک اپنا فضل فرما ہم سب پر یا اللہ پاک ہم سب سےجو جو گناہ ہو گئے ہین معاف فرما آمین ثم آ مین_
دنیا کی بے بسی دیکھ کر
ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے
لِمَنِ المُلک الیوم
کس کی بادشاہی ہے اور کس کی مرضی ہے_
عیاشیاں عروج پر تھی تو جواب آذان تک نہ دیا،
کرونا جو آیا ہے تو آج موذن بنے بیٹھے ہیں۔ 🥀
۔سنو جاناں۔۔
۔۔۔اگر۔۔۔
میں یہ کہوں تم سے
کہ تم بن نا مکمل ہوں
تو کیا تکمیل ممکن ہے؟
لگا کے داؤ پہ اپنی جانیں جو جاں ہماری بچا رہے ہیں
قسم اللہ کی وہ سب مسیحا، زمیں پہ جنت کما رہے ہیں😊
سُنا ہے جھگڑا کرنے سے پیار بڑھتا ہے😎😁
تو کیا میں اُسے گولی مار دوں🙈🙈😂
پڑھتے جائیں اور آگے فاروڈ کرتے جائیں ۔
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.😢😢
نہ گھبراؤ مسلمانوں خدا کی شان باقی ہے
ابھی اسلام زندہ ہے ابھی قرآن باقی ہے- 💙✨
ونج اکھیں قاصد سجنڑاں نوں
بے پرواہی دی حد کر گئے ہو
کون آئے گا بَھلا میری عیادت کیلئے
بس اسی خوف سے بیمار نہیں ہوتے ہیں😂
جاہلوں کے سامنے
اگر محبت کا نام لیا جائے
تو ان کے ذہن میں فقط عورت کے وجود کا خاکہ بنتا ہے 🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain