تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواہشوں پر ”کن“ کہہ دیتا ہے،ایسی محبّت تم سے صرف تمہارا الّلہ ہی کر سکتا ہے۔♥😇
اس کرونا نے ہمیں
سینیٹائزر ،قرنطینہ اور لاک ڈاؤن سے متعارف کروا دیا
وگرنہ یہ نام تو ہمارے وہم وگمان میں بھی نہیں تھے
😂😂
لوگوں کے سامنے مسکراتے رہا کرو اور الله کے سامنے رویا کرو کیوں کے دنیا مسکرانے والوں کو پسند❤ کرتی ہے اور الله رونے والوں کو 😊
اے کن فیکون کے مالک
تیرے گنہگار بندے تیرے کن کا انتظار کر رہے ہیں،اے رحمٰن فرما دے کن اور ہٹا دے یہ وبا،
واسطہ محمد ﷺ کا🥰♥️
صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے
ایک ایموجی میں بتاؤ 😂😂
#Mine 😊
لاک ڈون کا دکھ کوئی ان سے پوچھے
جن کا رشتہ شادی یا منگنی ہونیوالی
تھی 😥😣😋
نہیں جانتے”صغیرہ“ھیں یا ”کبیرہ“ھیں۔
الٰہی معاف کردے جتنا بھی گناہوں کا ذخیرہ ھے"💔
یااللہ! رمضان کی آمد سےپہلے اس وباہ کو جڑ سے ختم کر دے تاکہ رمضان کی رونقیں اور برکتیں پھر سے بحال ہوسکیں
آمین 😇
وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۵۶﴾
نماز کی پابندی کرو زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ تعالٰی کے رسول کی فرماں برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے🌻🎀🍀
حجام کو دوکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے ورنہ ہر گھر سے شاکا نکلے گا 😂 😁
راشن تھما دیا کسی نے سلفی کے ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے شرم سے مر گیا🤐🤐
"- ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ۔ ✊♥
ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ۔ 💔
ﺟﺐ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ🔥
اے اللّٰہ❣️
رمضان اس حال میں آئے کہ
ہماری مساجد کھل چکی ہوں
ہم بیت اللہ کی طرف لوٹ چکے ہوں سب💞بولو آمین 💞
اگر آپ کادِل بِلاوجہ ہی بے سکون ہو جاۓ تو جان لیں کہ آپ کی روح ربُّ الرَّحیم کا ذکر مانگ رہی ہے۔♥️
سُکون کا سمندر اترتا ہے اندر🥀
جب دل سے کہتے ہیں اللہ مالک ہے😇❤
کھا کھا کر پیٹ بھر جاتا ہے 😌
رو رو کے دل کیوں نہیں بھرتا 😞😋
صیح بات ہے سب لڑکیاں ایک جیسی
نہیں ہوتی 😍❤
سب الگ الگ قسم کا دھوکا دیتی ہیں😑😣😋
گھر بیٹھے اتنے دن ہو گۓ ۔بیگم آتے جاتے کہہ جاتی ہے پتا نہیں یہ بیماری کب جاۓ گی
اب اللّه جانے مجھے کہہ رہی ہے یا کورونا کو۔😂😂😷
آج پتہ چلا "دانش" کرونا وائرس سے مرا تھا😷
تبھی تو اس نے "مہوش" کو کہا تھا
"مجھے ہاتھ مت لگانا"
خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے
اور مجھے لگا میرے خط کا جواب آیا ہے...❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain