Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

چاند سا دولہا لاؤں گی *
🐱😍
اور پھر اسے دن میں تارے دیکھاؤں گی *🐱😝😝
ھر لڑکی کا خواب

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لڑکیاں اپنی مونچھیں چھپانے کے لیے😼 ماسک پہن رہی ہیں✌

Ali_G_SHEIKH22
 

خوش رہا کرو لڑکیوں !❤
اس سے پہلے کہ کوئی ساس متھے لگ جائے🙊

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو سڑیل!😘
جتنی دفعہ دیکھوں تمہیں😍
الٹی ہی آتی ہے 😂🙈😏

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان اور اس کے مضافات میں
ڈیجیٹل معافیاں مانگنے کا وقت شروع
ہوا چاہتا ہے 🙄😑

Ali_G_SHEIKH22
 

شادی شدہ حضرات کو یہ بتاتا چلوں😒😒
کہ جھاڑو لگاتے وقت آگے بڑھنا🤭🤭
اور پونچھا لگاتے وقت پیچھے جانا ہوتا ہے😬😬

Ali_G_SHEIKH22
 

چلو مان لیا محبت ہے❤️
پر میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو یار 🙄😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ماسک اور دستانے پہننے کے بعد ڈاکٹر والی فیلنگز آ رہی ہیں 😋🙄
ہے کوئی جس کو مجھ سے دوائی لینی ہو 😂😂🙊

Ali_G_SHEIKH22
 

خاموشی ایک عبادت ہے اور ہمارا تقریبا سارا پیج ہی عبادت میں مصروف ہے ۔۔!😜

Ali_G_SHEIKH22
 

حرم کی زمین , سامنے کعبہ , ہاتھ میں قران😍
دل میں ایمان , زبان پے کلمہ اور نکل جائے جان 🤲
AAMEEN

Ali_G_SHEIKH22
 

جنت کے دروازے کھلنے والے ہے😍
اور جہنّم کے دروازے بند ہونے والے ہے ❤
رمضان آرہا ہے 😇
اَللّٰهُمَّ_بَلِِّّغْنَا_رَمَضَانَ.🌙💕🌿
"اے اللہ! ہمیں خیرو عافیت کے ساتھ رمضان المبارک تک پہنچا دے-" 🌙💕🌿
(آمین ثم آمین)

Ali_G_SHEIKH22
 

خط جو لکھا انسانیت کے نام
ڈاکیا ہی مر گیا پتہ پوچھتے پوچھتے

Ali_G_SHEIKH22
 

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے ❤️🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

•° اس سے بڑھ کر اور
کتنا تُجھے قریب لاؤں.
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی
میرا دل نہیں بھرتا.❤❤

Ali_G_SHEIKH22
 

مستقبل میں میاں بیوی کی درمیان یوں لڑائی ہوگی😂
میری تو قسمت ہی خراب تھی غلطی کر لی تھی تمھارے
ساتھ لڈو کھیل کر😣😞😜

Ali_G_SHEIKH22
 

#سب ممبر بے وفا ہوگئے😏
# ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒
# پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓
ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣😜

Ali_G_SHEIKH22
 

پورا مہینہ گزر گیا کپڑے والی دُکانوں پے جا کر کپڑے کے ڈھیر سارے تھان نہیں کُھلوائے😐🙊
فِیلنگ سیڈ وِد 99 اُدرز😔😅

Ali_G_SHEIKH22
 

اُن لڑکے لڑکیوں کا کیا ہو رہا ہوگا جو کہتی تھیں 😍
جانو بھائی اور ابو کو باہر جانے دو
پھر کال کرتی ہوں😣😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر تمہاری آنکھیں خوبصورت ہیں تو تم دنیا سے محبت کرو گے، لیکن اگر زبان خوب صورت ہو تو دنیا تم سے محبت کرے گی۔❤️

Ali_G_SHEIKH22
 

نیند میں بھی گرتے ہیں____ آنکھ سے آنسو.........!!
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو........!!
"