مسکرانا کون سا مشکل کام ہے ..
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے ❤
وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا*
*حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو*💔🥀
دنیا میں بہت سے لوگ میرے ہیں
لیکن میرے لیے کوئی نہیں💔
رو برو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے 😉😍
دور سے ہم زرا مغرور دکھائی دیتے ہیں 😎
تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔
یہ دنیا ہے یہاں پر یہ تماشہ ہو بھی سکتا ہے
ابھی تو غم یہ ہمارا ہے تمہارہ ہو بھی سکتا ہے
نہ یہ سمجھو کہ تم ہی آخری میری محبت ہو
محبت جرم ہے ہم سے دوبارہ ہو بھی سکتا ہے
تیرا ملنا بچھڑ جانا ، بچھڑ کے پھر سے مل جانا
ہمیشہ کی جدائی کا اشارہ ہو بھی سکتا ہے
تم اپنے آپ کو ہرگِز کوئی الزام مت دینا
یہ سودہ ہے محبت کا خسارہ ہو بھی سکتا ہے،،،،
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕
꧁ ALI G ꧂
+═❁❤❁═+
عقل نے دیر کر دی آنے میں۔ ۔۔۔۔۔!!!!!!!!
عشق لے چکا تھا ھم سے کام اپنا۔۔۔۔۔۔!!!!!!
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا
ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..!
غضب کاوائرس ھے
پہلے ھی لوگوں میں کیا کم دوریاں تھیں
جو اِس نے آ کے اور بڑھا دیں 😕
کبھی معراج کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے☺️*
*کِتنا مِہربان ہے خُدا بخشش کے وسِیلے کِس قدر دیتا ہے🥰💯♥️*
ﺟﺐ ﺩﻝ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻮ !
ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺎﺭﯼ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮﮞ
ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﮞ
ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺁﺗﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﮨﻮ
ﺟﺐ ﺣﺪ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮ ﺗﻢ
ﻭﮦ ﯾﺎﺩ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ !
ﺟﺐ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮭﻞ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ﺍﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﺅ ﺗﻮ !
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮯ ﮐﮧ ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﺱ ﺩﻝ 💗️ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ
💗💗💗
میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن
❤اگر دیکھ پاتے تم_____میری چاہت کی انتہا❤
تو " ہم تم " سے نہیں " تم ہم " سے محبت کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain