ایک بہت بڑے ادیب کی شادی ہوئی۔۔۔
شادی کی پہلی رات اپنے کمرے میں بیوی کے پاس گئے۔
بہت گھبرائے ہوئے تھے۔
سمجھ نہیں آرہی تھی بات کہاں سے شروع کروں
پھر کچھ دیر کے توقف کے بعد بڑی متانت سے بولے...
"وہ جی کچھ دیر قبل آپ سے شادی ھوئی تھی میری
تو میں اسی سلسلے میں حاضر ہوا ہوں"😂