دو دوست جنگل میں گھوم رہے تھے۔اچانک شیر نکل آیا ایک دوست جھٹ سے درخت پر چڑھ گیا۔دوسرا سانس روک کر درخت کے نیچے لیٹ گیا۔شیر قریب آیا اور بولا:۔نا پتر نا یہاں پر زبیدہ آپا کے ٹوٹکے نہیں چلتے۔🤣🤣🤣🤣
سائرہ کچن میں امی سے:۔ امی لائیں میں آپ کی مدد کرتی ہوں۔ امی:۔ تو رہنے دے چوسنی جیسا منہ نہ بنا جا جاکر دمادم پر پوسٹ ڈال "Helping Mom-With
یہ #دنیا بڑی #ظالم ہے 😞 #محبت کے بدلے😒😒 ایزی لوڈ #مانگتی ہے😥😥😥
سمجھ نہیں آرہا دہی لینے کیسے جاؤں نئے پاکستان کے راستے بھی نہیں معلوم مجھے تو 🤔😜
اگر وزیراعظم ہاؤس میں رہنا نہیں تھا تو مجھے کیوں نکالا.... اڈیالا سے درد ناک چیخ! 😜
مولانا فضل الرحمن کا عمران خان کو فون "مسلمان آپس میں بھای بھای ہے کہہ کر فون بند کر دیا 😜😛😜😛
نیا #پاکستان میں بہت مزه آرہا ہے. موسم ٹھنڈا ہے. پرانے میں گرمی تھی. 😂😂😂😂😂
آج میں نے اپنی آواز میں گانا ریکارڈ کر کے سنا۔😂 اور آئندہ ایسی حرکت کبھی نہ کرنے کی قسم کھائی۔🤣 رابعہ😜
جسٹس صاحب اگر ڈیم لیٹ ہے تو مجھے میرے دس روپے واپس کر دیں آج کل ہاتھ تھوڑا تنگ ہے 🤣🤣🤣
دمادم پر کوئی لڑکی بیمار ہو جائے تو سب لڑکےعبدالستار ایدھی بن جاتے ہیں۔ 😜😜😜
حسین نواز کی بارات میں پٹاخوں کا خرچہ بچانے کیلئے میاں صاحب منہ سے ٹھا ٹھا ٹھا کے آواز نکالتے رہے۔ 🤣🤣😜🤣🤣🤣
اے محبت کچھ تو ڈسکاونٹ کر۔ ہم تیرے روز کے کسٹمر ہیں۔ منجانب:۔دمادمی و سوشل میڈیا عاشقان ایسوسی ایشن 🤣😜😝
بہت دکھ💔 دیئے ہیں دامادم نے😔 جسکو عالیہ👩 سمجھا وہ کالیا👹 نکلا😂😂