وزیراعظم ہاوس میں بنائی گئی یونیورسٹی میں داخلے جاری ہیں....
"بی ایس ککڑیالوجی" اور
"بی ایس کٹیالوجی"
😜
خان صاحب آپ کو پتہ بھی ہے میری شادی نہیں ہوئی پائیلٹ کے بدلے کترینہ کیف ہی لے لیتے۔😎
شیخ رشید کی آخری فریاد🤣
جس گاڑی سے انڈین گانے کی آواز آئے اسے توڑ دو
"بعد میں گاڑی کا مالک جانے اور آپ، میرا کام تھا صرف مشورہ دینا"
🔨
#فیلنگ_محب_وطن
بریکنگ نیوز😡
اسلام آباد میں تیز آندھی
پرویز خٹک کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا-😜
یوتھیے نے پیٹرل 113 روہے لیٹر ڈلوایا اور ادھر اُدھر دیکھا کہ کوئی دیکھ تو نہیں رہا ہے!
پھر آہستہ سے کہا لعنت ہے ایسی تبدیلی پے😜
فیوچر میں میرے بچے اگر میری I D دیکھیں گے🙈🙈
تو سوچیں گے کیا چیز تھا ابا بھی😂🔥
شیخ رشید کی گاڑی پر چھاپہ🤔
ڈگی سے مراد سعید برآمد🤣
"مجھے نیب نے طلب کیا،
میرے اثاثوں میں صرف تم نکلے.!😜
آخرت کے سوالات دنیا میں پوچھے جا رہے ہیں۔
" مال کہاں سے کمایا اور خرچ کہاں کیا "
پاکستان میں قیامت کا سماں😜
گیم شو!!
آپ نے جس کلر کے کپڑے پہنے وہ اور اپنی کاسٹ ایک ساتھ لکھیں مزہ آۓ گا۔
🤭😜
شادی ہمیشہ غریب گھرانے کی لڑکی سے کرو
اس نے بہت سی محرومیاں دیکھی ہوتی ہیں
آپکی زندگی جنت بنا دے گی۔😐
Agreee?
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮬﻮ ﻟﯿﮑﻦ PTV ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ
"ﻣﺎﻻﮐﻨﮉ ڈویژن ﻣﯿﮟ چندمقامات پر ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ضرور ﮨﻮﺗﺎ ہے"
🤣
نیچھے نمبر کاپی کرو اور پھر کمنٹ میں پیسٹ کرو * سٹار کو ڈیلیٹ کردو
پھر کمال دیکھو👌
@[*152067074914:4]
اگر لاہور میں بیف برگر کھانے کے بعد آپ کا سوئمنگ پول میں نہانے کا دل کرے تو سمجھ جائے آپ نے مینڈک کھایا ہے۔🐸😂
نادرا نے حافظ حمد اللہ کو Unfriend
کر کے دوبارہ فرینڈ ریکویسٹ بھیج دی🤣😜
پرویز خٹک بھی خان صاحب سے گِلہ کرتے ہوئے کہنے لگا
کہ کم از کم ناگن 🐍 چورنگی تو میرے نام سے منسوب کی جائے
بھینس کالونی کراچی کا نام
میرے نام سے منسوب کیا جائے
فردوس عاشق اعوان
😂😂
اعلان گمشدگی پی ٹی آئی والوں سے ڈیم اور نوکریوں کے ساتھ 50 لاکھ گھروں کے کاغذات گم ہوگئے ہیں جن حضرات کو ملے ہو واپس کر دے😜
ٹائپ کریں 77#
اگر چڑیا🐦 آ گئی تو سمجھیں کوئی آپکو سچا
پیار کرتا ہے۔ 🤗😍
ایک وکیل صاحب کچہری جاتے وقت Civil Hospatl کے قریب سے گزر رہے تھے تو کوٹ شاپر میں ڈال دیا حالانکہ کافی سردی تھی۔
پتہ نہیں کیوں.😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain