میں نے سنا ھے
جو سوتا ھے وہ
کھوتا ھے
اب بتاو کون کون سوتا ھے 😂😂😂😂😂
SAMUNDER SARY SHARAB HOTY,TO SOCHO KITNY FASAD HOTY?
GUNAH NA HOTY,SAWAB HOTY,TO SOCHO KITNY FASAD HOTY?
KISI K DIL MAIN KIA CHUPA HAI?BUS ALLAH HI JANTA HAI...
DIL AGER BE NAQAB HOTY,TO SOCHO KITNY FASAD HOTY?
THI KHAMOSH FITRAT HAMARI,JO KUCH BARS NABHA GAYE HAIN...
HAMARY MOO MAIN B JAWAB HOTY,TO SOCHO KITNY FASAD HOTY?
HUM BURY NAHI THY,PR HAMAISHA BURY RAHY...
HUM JO SACH MAIN KHARAB HOTY,TO SOCHO KITNY FASAD HOTY...
انجیکشن روم میں نوٹس بورڈ پر لکھا تھا :
کوئی مر نہیں جاتا انجیکشن لگوانے سے . . .
غالب بس بس . . .
بس اٹھنے بیٹھنے کا انداز بَدَل جاتا ہے . .🤣🤣🤣🤣🤣🤣
پاکستان میں نوی فیصد آبادی تو پان گھٹکا مین پوری نسوار چلتے پھرتے کھاتے رھتے ھیں باقی بچی دس فیصد ابادی جن کا پانی کے بنا رھنا مشکل ہے
تو کوونا وائرس تو یھاں آکر خوار ھی ھو جائیگا نا بابا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ایک بچے کا دوست سمندر میں ڈوب کر مر گیا وہ دوست کہ لئے بہت رویا اور اس کی یاد میں ھر روز وہ سمندر کے کنارے پر جاتا لہریں آتی اور اس کہ پاوں بھگو کر چلی جاتی
بچہ رو کر کہتا تم میرے کتنے بھی پاوں پڑو پر میں تمہیں کبھی معاف نہیں کرونگا 😭😭😭😭
کرونا وائرس ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس کی علامات کئی دن تک ظاہر نہیں ہوتی. اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کسی شخص کو یہ وائرس ہو جائے تو اسے کیسے پتہ چلے گا کہ اسے کرونا وائرس ھوچکا ھے بدقسمتی سے جسے یہ وائرس ہو چکا ہوتا ہے ڈاکٹر تک پہنچنے تک اس کے 50فیصد پھیپھڑے ختم ہوچکے ہوتے ہیں. تائیوان کے ڈاکٹرز نے ایک آسان ٹیسٹ متعارف کروایا جو آپ خود بھی کر سکتے ہیں. صبح اٹھ کر لمبا سانس لے کر اندر کو روکے اور دس سیکنڈ تک سانس کو روک کر رکھیں. اس دوران اگر آپ کو کھانسی نہیں ہوتی یا آپ کا دم نہیں گھٹتا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو کرونا وائرس نہیں ہے اس نازک دور میں ہر کسی سے گزارش ہے کہ دن میں ایک دو مرتبہ اپنا یہ ٹیسٹ ضرور کریں اور دوسروں کو بھی بتائے. اپنے گلے اور منہ کو ہرگز خشک نہ ہونے دے ہر پندرہ منٹ کے بعد کوئی Liquid ہر حال میں منہ میں جانا چاہیے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain