ایک پیر صاحب کو ان کے ایک مرید نے دعوت پر بلایا پیر صاحب اپنے جتھے کو لیکر اس کے گھر گئے جب وہ دسترخوان پر بیٹھے تو دیکھا کہ سالن میں انڈے اور آلو رکھے گئے ہیں پیر صاحب نے دل ہی دل میں سوچا کہ کمبخت نے چکن کی جگہ انڈے اور آلو کا سالن بنایا ہے مگر اپنے غصے کو قابو کرتے ہوئے بڑے ادب سے پوچھا کہ انڈے کے والدین🐓🐔 کہاں ہیں؟ تو مرید نے بڑی معصومیت سے جواب دیا حضرت یہ انڈے بیچارے یتیم ہیں 😂😂😂😂😂😂