Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

A  : barao had hi hogai - 
A  : isne to besti hi kharab kar di - 
A  : muft main mara gaya bechara - 
A  : bekar main khan sab tabha deli la raha hai - 
A  : mera to hasa hi nikal gaya - 
A  : try it once .b4 - 
A  : ap main kon hai ? - 
A  : to phr itna drama karne ki kiya zarorat - 
A  🔥 : .h8 jaldi q ata hai by - 
A  : .b4 hahahaha sahi bola - 
Ali_G_SHEIKH22
 

ٹرین سے ایک سواری نے ٹویٹ کرکے شکایت بھیجی :
"باقی سہولتیں بھلے ہی نا بڑھائیں پر toilet میں لوٹے کی چین کی لمبائی اتنی اور بڑھا دیں کہ وہ منزل مقصود تک پہنچ سکے "
ریلوے کی طرف سے reply آیا :
"لوٹا چین سے بندھا ہے آپ نہیں
منزل مقصود تھوڑی آگے کھسکا لیں "

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی کے سیاسی فضائل!
شوہر کی کامیابی میں بیوی کی اہمیت کا اندازہ آپ ان باتوں سے لگا سکتے ہیں کہ
کوئی مری ہوئی بیوی کا نام لے لے کر صدر بن گیا ۔
کوئی بیمار بیوی کا نام لے لے کر خود کو عدالت اور جیل سے بچا رہا ہے۔
اور کوئی بیوی کے اشاروں اور تعویذات پر چل کے وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے۔
لہذا مومنو، تم بھی (اپنی) بیویوں کی قدر کرو کامیابی تمہارے قدم چومے گی۔

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے محلے میں ماسٹر عتیق صاحب رہتے ہیں، 44 سال کی عمر میں اُن کی شادی ہوئی
ایک دن فرماتے ہیں کہ جب میں 23 سال کا تھا تو ڈائری میں 21 ایسی خوبیاں نوٹ کی جو میری مُتوقع بیوی میں ہونی چاہیے
وقت گزرتا گیا لیکن ایسی بیوی نہ مِل سکی جس میں 21 خوبیاں ہوں، اور ماسٹر عتیق ہر سال ایک دو خوبیاں کاٹتے رہے کہ چلو یہ خوبیاں نہ بھی ہوں تو لڑکی قبول ہے
بالاآخر 40 سال کے ہوگئے اور ڈائری میں صرف ایک خوبی لکھی رہ گئی
"عورت ہو"

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈاکٹر کہتے ہیں صبح سویرے اٹھنے سے عمر میں اضافہ ہوتا ھے ۔۔۔
مرغا سب سے پہلے اٹھتا ھے اور شام کو
اس کے تکے بن چکے ہوتے ہیں ۔۔۔
سو جاؤ اور سونے دو ۔۔۔
کوئی ضرورت نہیں ڈاکٹر ز کی با توں میں آنے کی..🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

موت کا فرشتہ کہنے لگا میں تمہارے لئے آیا ہوں۔
بندے نے کہا کیوں؟ میں ٹھیک ہوں، خوش ہوں، صحتمند ہوں۔
فرشتہ : تم اپنا موبائل بغیر لاک کئے گھر بھول آئے ہو اور وہ تمہاری بیوی کے ہاتھ لگ گیا ھے۔
بندہ: چل فِر چلئیے۔

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بڑے ادیب کی شادی ہوئی۔ شادی کی پہلی رات جب وہ کمرے میں بیوی کے پاس گیا تو بہت گھبرایا ہوا تھا۔ اسے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ بات کہاں سے شروع کرے۔
کچھ دیر کے توقف کے بعد بڑی منمناہٹ سے بولا..
"وہ جی کچھ دیر قبل آپ سے شادی ہوئی تھی میری۔ تو میں اسی سلسلے میں حاضر ہوا ہوں۔ 🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

مرد کبھی نہیں بدلتے۔ وہ شادی سے پہلے بھی شادی کرنا چاھتے ہیں اور شادی کے بعد بھی شادی کرنا چاھتے ہیں۔
😄😄😄

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لوگوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ دعائیں بھی ہوتی ہیں
مثلاً
ہمیشہ خوش رہو
😜😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پانی ابالتے وقت جو آواز آتی ہے وہ جراثیموں کی چیخوں کی ہوتی ہے۔۔۔
وزیرسائنس سمجھ تو گئے ہونگے آپ لوگ 🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

عورت کی لمبی زبان کا شکوہ ہر مرد کرتاہے
لیکن
پھربھی کوئی گونگی لڑکی سے شادی کو تیار نہیں ہوتا۔