Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

چاہے مرد جتنا بھی غیرت مند ہو لیکن
سوتا جہیز کے بستر پر ہی ہے"
یہ بھی ایک قسم کی مردانہ کمزوری ہے....🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

شوہر : " بیگم ۔۔۔۔ پتی کہاں پڑی ہے؟
پورا کچن چھان مارا ہے۔
بیگم : تم مردوں کو کبھی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ سب کچھ ہمیں بتانا پڑتا ہے ۔۔
ایک کام ذمہ لگا دو وہ بھی پہاڑ بن جاتا ہے۔
سامنے برتنوں والی الماری کھولو,
اس میں مرچ مصالحوں والا خانہ ہے۔
اس خانے میں بسکٹوں کا ڈبہ پڑا ہوگا جس پر نمک لکھا ہوا ہے۔ بس اسی میں پتی پڑی ہے۔مل جائیگی یا خود آوں ۔۔
شوہر : (چکراتے سر کیساتھ صبر کا گھونٹ پیتے ہوئے) یہ تو بالکل سامنے ہی پڑی تھی ۔

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ کہتی ہے میں پھول جیسی ہوں
مجھے ڈر ہے کہیں اسے بکری نہ کھا جائے 😂😝😂😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں.✌
جب کتا پیچھے لگ جاتا ہے.
😂😝😶🙊😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سیانے کہتے ہیں ماں ایک عظیم درسگاہ ہے☺😉
اس لیے میں نے سوچا ہے اپنے بچوں کہ لیے تین چار درسگاہیں بناؤں گا
😝😝😝😝😝😝😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے پوچھا :facebok کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج نیوز والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜😛_. .

Ali_G_SHEIKH22
 

موبائل فون استعمال کرتے وقت گھر والوں سے جو اقوال زریں سننے کو ملتے ہیں وہ نہایت ادب سے یہاں تحریر کریں😌😝😁🤔😂😁

Ali_G_SHEIKH22
 

ٹیچر جوانی اور بڑھاپے میں کیا فرق ہوتا ہے
پپو جوانی میں موبائل میں لڑکیوں کے نمبر ہوتے ہیں
اور بڑھاپے میں ڈاکٹروں کے نمبر
.😜😝😝😛😜😝😛😛😜😛😛

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺟﻞ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﭼﻮﮌﯾﺎﮞ ﮨﻠﮑﺎ ﮨﻠﮑﺎﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﭘﺘﻠﯽ
ﺳﯽ ﮐﻤﺮ
ﮨﺎۓ ﻭﮦ ﮐﮭﺴﺮﺍ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ لے گیا🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

اپ نے کتنی دفعہ جہاز پر سفر کیا ہے🤔🤔
پوری بے ایمانی سے بتانا😂😂
ہمارا تو اپنا جہاز ہے..😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیوں کی لڑائی
پہلے اِسکو کہو بال چھوڑے
پھر میں چھوڑوں گی 😂😆😁

Ali_G_SHEIKH22
 

🍁میرا دل کرتا ہے میں گانا گاؤں اور لوگ مجھے ٹماٹر ماریں.... 😝
اور
پھر میں وہ ٹماٹر بیچ کے کروڑ پتی بن جاؤں✔️✌😉😛🙊

Ali_G_SHEIKH22
 

جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہوں😋🤗
وہ کمنٹس میں دل والا ایموجی بھیج دے😌🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

تم #لڑکیوں کو ایسا محسوس نہیں ہوتا
کہ یہ #لڑکا اتنی اچھی #پوسٹیں کرتا ہے
کیوں نا ایسے #پرپوز ہی کر دیا جائے...😝😝😊

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو...!
میں سُدھر جاؤں
یا 🤔
ایسا ہی رہوں 🙈😍😜؟؟

Ali_G_SHEIKH22
 

سننے میں آیا ہے کہ مہوش نے دانش کے گھر دس کلو آٹے کا تھلا بھجوایا ھے 🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے🙈🙊🙈
تھوڑی تھوڑی کر کے مینوں بچا لو سارے😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بہت بور ہو رہا ہوں کوئی اپنی love story ہی سنا دے😐🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

فیوچر میں میرے بچے اگر میری ID دیکھیں گے 🙈🙈
تو سوچیں گے کیا چیز تھے ابو بھی 😂😆

Ali_G_SHEIKH22
 

درد دینا تھا تو محبت کر لیتی ظالم ۔۔۔!!🙏🤣
صوفے پر سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔!!😂😂