ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ۔
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺏ ﺳﺎﺭﮮ ﺭﺷﺘﮯ ﺍِﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮨﯿﮟ۔
ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﺩﮮ ﮐﮧ ﺟُﺪﺍ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۔
ﺍﺏ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۔
ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ۔
ﺭﻭﺷﻦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺩِﯾﺎ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۔
مڙس جو ارادو ته زال ڏي ھليو ويو
زال: ننڍڙو جاگي پيو
ڪجھ دير بعد وري آيو
زال : ننڍڙو جاگي پيو
ٽيو ڀيرو ڪافي دير صبر ڪري مڙس وري آيو
ننڍڙو: امان امان ڏس ڀڙوو وري آيو اٿئي 😂😂😂😂
موسیقی روح کی غذا ہے
کل رات ایک روح میری اسی والی ڈی وی ڈی چٹ کر گئی ہائے میرے اسی روپے 😂😂😂😂😂
بس اب ویلینٹائین ڈے میرے لئیے حرام ہے حرام ہے حرام ہے 😫😫😫
درود پاک پڑھتے پڑھتے سو جانے کا بھی اپنا ہی مزا ہے
صلی اللہ علیک وسلم یا سید یا رسول اللہ
ایک موٹے آدمی کو ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ گھڑ سواری کیا کرو۔
چند دن بعد ڈاکٹر نے مریض سے پوچھا کہیے کچھ دبلے ہوئے؟
موٹے آدمی نے جواب دیا، "میں تو نہیں البتہ گھوڑا بے حد دبلا ہو گیا ہے۔"😂😂😂😂
ایک پاگل دیوار سے کان لگائے کھڑا تھا۔
پاس سے گزرتے ہوئے ایک آدمی نے پوچھا "کیا سُن رہے ہو؟"
پاگل بولا "تم بھی سُن لو۔"
وہ آدمی بھی دیوار سے کان لگا کر کھڑا ہو گیا۔
تھوڑی دیر بعد بولا، "مجھے تو کچھ سُنائی نہیں دےرہا۔"
پاگل بولا "میں صبح سے سُن رہا ہوں، مجھے کچھ سُنائی نہیں دیا، تمہیں ابھی سے کیسے سُنائی دے گا۔"
ایک بنیا ایک پٹھان کی شادی میں گیا۔
شادی والے گھر کے دو دروازے تھے۔ ایک پر رشتے دار اور ایک پر دوست لکھا ہوا تھا۔
بنیا دوست والے دروازے سے اندر داخل ہوا۔ آگے پھر دو دروازے تھے۔
ایک پر خواتین اور ایک پر حضرات لکھا ہوا تھا۔
بنیا حضرات والے دروازے میں داخل ہوا۔ آگے پھر دو دروازے تھے۔
ایک پر تحفہ دینے والے مہمان اور ایک پر بغیر تحفہ دینے والے مہمان لکھا ہوا تھا۔
بنیا بغیر تحفہ دینے والے مہمان والے دروازے سے آگے بڑھا۔
تو دیکھا کہ باہر گلی میں کھڑا ہے اور سامنے لکھا تھا :
شرم تو نہیں آ رہی ہو گی۔ شادی میں شرکت کرنے آیا ہے اور مفت میں کھانا کھائے گا کیا۔ جا جا کر ہوا کھا۔
مریض۔(ڈاکٹر سے) کیا میں کچھ کھا سکتا ہوں؟
ڈاکٹر۔ جی آپ میری فیس کے سوا سب کچھ کھا سکتے ہیں😂😂😂😂
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮬﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﻣﺮﮮ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺮ، ﻟﺐ، ﮐﻼﺋﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ
پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی۔
😃😃😃😃
پہلا دوست دوسرے دوست سے : میں نے ایک مشروب تیار کیا ہے۔ تم آزمانا پسند کرو گے۔
دوسرا دوست : کیسا ہے یہ مشروب؟
پہلا دوست : اسے پیتے ہی آدمی بالکل سچی بات کہتا ہے۔
دوسرا دوست بولا : خوب میں چکھ کر دیکھتا ہوں۔ اَوخ تھو۔ یہ تو نیل ہے۔
پہلا بولا : تم نے سچ کہا واقعی یہ نیل ہے۔
شوہر: ”میں وہ شوہر نہیں ہوں جو شادی کے بعد بدل جاتے ہیں۔“
بیوی: ”وہ کیسے؟“
شوہر: ”شادی سے پہلے بھی میری خواہش تھی کہ میں شادی کرلوں اور۔۔۔۔۔۔“
پھر پتا نہیں کیوں شوہر کی شامت آگئی تھی 😂😂😂😂
ایک بچہ رو رہا تھا باپ نے پوچھا بیٹا کیوں رو رہے ہو؟
بیٹا: ”سو روپے دیں گے تو بتاؤں گا۔“
باپ نے سو روپے دیے پھر کہا اب بتاؤ۔
بیٹا: ”اسی کے لیے رو رہا تھا۔“🤣🤣🤣🤣🤣
وکیل عدالت میں بم دھماکے کے عینی شاہد پر جرح کر رہا تھا۔وکیل نے پوچھا۔
کیا بم اچانک پھٹا تھا ؟
عینی شاہد غصے سے بولا۔
نہیں جناب بم انتہائی شریفانہ انداز میں چلتا ہوا میرے قریب اور اور نہایت ادب سے کہنے لگا۔
حضور ! ٹھاہ ہ ہ ہ ہ🤣🤣🤣🤣
شوہر شاعر ہوتا تو کچھ یوں کہتا:
شادی کے سلسلے میں جو اپنا مزاج تھا
اب تک وہی مزاج وہی اپنا ذوق ہے
شادی سے پہلے بھی مجھے شادی کا شوق تھا
شادی کے بعد بھی مجھے شادی کا شوق ہے
😁😂😂
شوہر جمعے کی نماز پڑھ کر گھر آیا اور خوشی سے بیوی کو اٹھا کر جھومنے لگا۔
بیوی: ”کیا آج مولوی صاحب نے رومانس پر بیان کیا ہے؟“
شوہر: ”نہیں، آج مولوی صاحب نے کہا ہے کہ جو شخص دنیا میں اپنی تکلیف خوشی خوشی اٹھائے گا وہ سیدھا جنت میں جائے گا۔‘‘🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain