پاگل خانے میں ایک مریض ڈاکٹر سے: ”ہم آپ کو پچھلے ڈاکٹر کی بنسبت زیادہ اچھا سمجھتے ہیں۔“
ڈاکٹر(خوش ہوتے ہوئے) ”وہ کیوں بھئی؟“
پاگل: ”کیونکہ آپ ہم جیسے ہی لگتے ہیں۔“🤣🤣🤣🤣
ایک عورت موٹی عورت سے ”تمہیں کبھی اپنے موٹاپے کا احساس ہوا؟
موٹی عورت۔ ہاں جب دھوبی نے مجھے میرے کپڑے واپس دیتے ہوے کہا کے ”باجی ہم تمبو نہیں دھوتے
🤣🤣🤣🤣
ایک شخص بس میں سوار ہوا۔۔۔ ’اس کے سامنے ایک مشکوک شخص آ کر بیٹھ گیا۔ پہلا شخص ڈر گیا اور دوسرے شخص سے پوچھا۔۔۔۔ سر جی۔۔۔ ’تسی دم درود والے او۔۔ یا فیر بم بارود والے۔ 🤣🤣🤣
باپ بیٹے کا رشتہ لے کر گیا۔
لڑکی کا باپ۔ابھی ہم کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے ہماری بیٹی ابھی پڑھ رہی ہے
لڑکے کا باپ۔ اہو جی کوئی بات نہیں ہم ایک گھنٹے کے بعد آجائیں گیں 🤣🤣🤣
پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی۔
🤣🤣🤣🤣
ایک آدمی کھڑے کھڑے چابی سے اپنا کان کُھجارہا تھا
ایک پاگل اسے غور سے دیکھتے ہوئے بولا۔۔۔
بھائی صاحب ۔۔آپ startنہیں ہو رہے تو میں دھکا لگا دوں؟؟ 🤣🤣🤣
ایک بوڑھا آدمی سٹیج پر گانے کے لئے کھڑا ہوا تو اس کے نقلی دانت گر پڑے اس نے جلدی سے انہیں منہ میں فٹ کیا لیکن جب گانے کے لئے دوبارہ
منہ کھولا تو وہ پھر گر گئے ، جب چار پانچ دفعہ ایسا ہی ہوا تو ایک آدمی نے جل کر کہا ،کیسٹ ہی بدلتے رہو گے یا کچھ گاؤ گے بھی 😂😂😂😂
ایک پاگل دیوار سے کان لگائے کھڑا تھا۔
پاس سے گزرتے ہوئے ایک آدمی نے پوچھا "کیا سُن رہے ہو؟"
پاگل بولا "تم بھی سُن لو۔"
وہ آدمی بھی دیوار سے کان لگا کر کھڑا ہو گیا۔
تھوڑی دیر بعد بولا، "مجھے تو کچھ سُنائی نہیں دےرہا۔"
پاگل بولا "میں صبح سے سُن رہا ہوں، مجھے کچھ سُنائی نہیں دیا، تمہیں ابھی سے کیسے سُنائی دے گا۔"
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮬﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
ﻣﺮﮮ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺮ، ﻟﺐ، ﮐﻼﺋﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ
کل رات شیطان اپن سے بولا اپن کو کسی نیک انسان کا نمبر دو اپن اسکو تنگ کریگا
تو اسکو میں نے آپ کا نمبر دیا
۔
۔
۔
۔
تو شیطان گبھرا کہ بولا ابھے مروائیگا کیا یہ تو ہمارے بوس کا نمبر ہے 😂😂😂😂
یہ پیج آپ لوگوں کو خوش کرنے کے لئے بنایا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کہی یہ مت سمجھنا میں آپ لوگوں کی بیستی خراب کرنے آتا ہوں 
تقریبا اٹھارا ھزار مخلوق میں سے فقت انسان ھی
پیسے کماتا ہے باقی کوئی مخلوق بھوکی نہیں رہتی
ایک انسان ہی ہے جسکا پیٹ نہیں بھر پاتا
افسوس 😢😢😢
ڪجھ ماڻھن جون پوسٽون ڏسي
دل ٿو چوي ٻڌي رڳو ٿڪون ھڻجن 😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain