لڑکیاں تو ساری سو گئی
باقی
حاجی غفور
شکور
اور
شیخ رشید جاگ رہے ہیں 
کیا دنیا صرف لڑکیوں کے لیے ہے :
لڑکی زور سے ہنسے تو "خوبصورتی"
لڑکا زور سے ہنسے تو "ڈنگر"
لڑکی میٹھا بولے تو "پیاری لگے"
لڑکا میٹھا بولے تو "فراڈیا"
لڑکی شاپنگ کرے تو "رواج"
لڑکا شاپنگ کرے تو "حرام کے پیسے جو ہیں"
لڑکی خاموش رہے تو "غمگین"
لڑکا خاموش رہے تو "تینو کی موت پے گئی اے"
استاد "بچو وعدہ کرو تم بڑے ہو کرکبھی کوئی بُرا کام نہیں کرو گے۔"بچے "نہیں کریں گے۔"
استاد "کبھی سگریٹ نہیں پیؤ گے۔"بچے "نہیں پیئیں گے۔"استاد "کبھی شراب نہیں پیؤ گے۔"بچے "نہیں پیئیں گے۔"استاد "لڑکیوں کا پیچھا نہیں کرو گے۔"بچے "نہیں کریں گے۔"استاد "لڑکیوں کی طرف نہیں دیکھو گے۔"
بچے "نہیں دیکھیں گے۔"استاد "لڑکیوں سے باتیں نہیں کرو گے۔"بچے "نہیں کریں گے۔"
استاد "اپنے پیارے وطن کی خاطر اپنی جان بھی دے دو گے۔"
بچے "ایسی زندگی کو اور کرنا بھی کیا ہے، ضرور جان دے دیں گے۔"
میاں بیوی میں سخت لڑائی ہو رہی تھی، اچانک شوہر نے سخت انداز میں بیوی سے کہا، "بس اب چپ ہو جاؤ، یہ نہ ہو کہ میرے اندر کا حیوان بیدار ہو جائے۔"
بیوی تڑخ کر بولی، "ہاں، ہاں، ہو لینے دو بیدار، بھلا چوہے سے بھی کوئی ڈرتا ہے۔"
سردار ”دوست سے “
کل میں ’ حیات صاحب ‘ کے مشاعرے میں گیا لوگوں نے مجھے اٹھا کے باہر پھینک دیا
دوست: وہ کیوں؟
سردار: یہی تو پتہ نہیں ۔ میں تو بس حیات صاحب کے ہر شعر کے بعد داد دے
رہا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ” واہ حیا ت
نواز بھی لے، شہباز بھی لے لو
بھلے چھین لو مجھ سے میرا زرداری
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ قیمتیں پرانی
وہ آٹا، وہ چینی، وہ بجلی وہ پانی
بیوی: خاوند سے اپنی شادی کی سالگرہ کے دن ہم ایک بکرا ذبح کریں گے
خاوند: کیوں؟
غلطی تو میں نے کی ہے سزا اس بیچارے کو کیوں؟

کیا دنیا صرف لڑکیوں کے لیے ہے :
لڑکی زور سے ہنسے تو "خوبصورتی"
لڑکا زور سے ہنسے تو "ڈنگر"
لڑکی میٹھا بولے تو "پیاری لگے"
لڑکا میٹھا بولے تو "فراڈیا"
لڑکی شاپنگ کرے تو "رواج"
لڑکا شاپنگ کرے تو "حرام کے پیسے جو ہیں"
لڑکی خاموش رہے تو "غمگین"
لڑکا خاموش رہے تو "تینو کی موت پے گئی اے"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain