آج میرا دل کر رہا ہے
کوئی سیریز بات کروں
پر سمجھ نہیں آرھا ہے کیا سیریز بات کروں

موت کا فرشتہ ایک خوبصورت لڑکی کے پاس گیا
لڑکی نے پوچھا کیوں آئے ہو؟
فرشتے نے کہا تمہاری جان نکالنے
لڑکی نے کہا کوئی چانس مل سکتا ہے؟
فرشتے نے کہا اگر تم یہ لطیفہ پڑھنے والے سے شادی کرلو تو تمہاری جان نہیں لوں گا
لڑکی بولی
آآآآخ خ خ خ خ تُھو
نکال جان 

خاتون نادرا کے آفس میں
یہ آپ نے میرے آئی ڈی کارڈ پر بیوہ لکھ دیا ہے مگر میں بیوہ نہیں ہوں
یہ میرے شوہر میرے ساتھ آئے ہیں میرا آئی ڈی کارڈ ٹھیک کریں
آفیسر نے دراز میں سے پستول نکالی اور اس کے شوہر کو گولی مار دی اور کہا ۔۔۔۔۔ جاو بی بی ٹھیک ہو گیا ہے
🤣🤣🤣🤣
نفسیاتی مریض: مجھے شادی نہیں کرنی، مجھے سب عورتیں بری لگتی ہیں۔
ڈاکٹر: شادی کرلو پھر تمہیں صرف ایک ہی عورت بری لگے گی اور باقی سب اچھی لگنے لگیں گی!
🤣🤣🤣🤣🤣
پولیس مین: تمهیں چوری کرتے وقت اپنے بیوی بچوں کا خیال نہیں آیا؟
سردار: آیا تها مگر دکان میں سب مردانہ سوٹ تهے
**

ایک مرتبہ ایک آدمی نے غصے سے کہا "اس زندگی سے موت اچھی۔"
اسی وقت اس کے پاس موت کا فرشتہ آ گیا اور کہا "میں تمہاری جان نکالنے آیا ہوں۔"
آدمی بولا "یہاں تو بندہ مذاق بھی نہیں کر سکتا

پاکستان وہ واحد ملک ہے
جس میں
دیوار بندے سے ٹکرا جاتی ہے
کھمبا لگ جاتا ہے
اور تو اور چارپائی تک آکر خد لگتی ہے

پاکستان وہ واحد ملک ہے
جس میں
دیوار بندے سے ٹکرا جاتی ہے
کھمبا لگ جاتا ہے
اور تو اور چارپائی تک آکر خد لگتی ہے

پاکستان وہ واحد ملک ہے
جس میں
دیوار بندے سے ٹکرا جاتی ہے
کھمبا لگ جاتا ہے
اور تو اور چارپائی تک آکر خد لگتی ہے

دمادم پے اندھے زیادہ اور انکھوں والے کم ہیں
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ . 😍
💕 💕
ﻓﺮ ﺭﺏ ﺩﺍ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺟﮯ ، ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﻟﺒﮯ ﺗﮯ ﻣﯿﻨﻮﮞ ﻭﯼ ﺩﺳﻨﺎﮞ
🤣🤣🤣
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺳﮯ ﺗﺴﮑﯿﻦِ ﺟﺎﮞ ﮨﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﭼﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﭼﻠﮯ
ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮯ
ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺭﻭﯾﺎ ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮯ
ﺳﻮﭼﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺠﺎﻡِ ﺧﻠﻮﺹ
ﭘﮭﺮ ﺍُﺳﯽ ،، ﺟﺮﻡِ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﻮ ،، ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮯ
ﺟﮕﻤﮕﺎﺩﯼ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺮ ﺍﺷﮏ ﮐﻮ،،، ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮐﺮﮐﮯ
ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﭼﻠﻮ ،، ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺭﻭﺯ ،، ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮔُﺰﺍﺭﺍ ﮐﺮﮐﮯ
ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ ، ﻣﮕﺮ ﻣﻠﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺍﺭﮦ ﮐﺮﮐﮯ
ﺟﻦ ﮐﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻮﺳﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺸﺎﻥ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺁﺝ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺣﯿﺎ ﺁﺗﯽ ﮬﮯ
ﻓﻞ ﺣﺎﻝ ﺗﻮ # ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﮐﺮ # ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ !...
ﺗﯿﺮﮮ # ﺑﻦ ﮨﯽ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ # ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﺁ ﮐﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮔﮭﺮ ﺑﻼ
ﮐﮯ ﻟﻮﭨﺎ
ﺟﻮ ﺩﺷﻤﻦ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻧﮧ ﻟﻮﭦ ﺳﮑﯽ ﺍﺱ ﻧﮯ
ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻟﻮﭨﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain