اگر آپ نے اپنے پیسے چوری ہونے سے بچانے ہیں تو
قرآن مجید میں چھپا دیں آپ کے پیسے بچ جائیں گے
کیونکہ قرآن مجید تو کوئی کھولتا ہی نہیں 😭😭😭😭😭
بات تلح ہے پر سچ ہے
karty raho invite mainne konsa ana hai

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ۔۔۔ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ
ﮐﮧ ۔۔۔۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﺖ ﺩو
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﮔﮯ
ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﻨﮕﮯ
بچپن میں پوچھا گیا ایک عام سا سوال
کہ
بڑے ہوکر کیا بننا چاہتے ہو
جواب آج ملا کہ پھر سے بچہ بننا چاہتا ہوں
تحقیق کے مطابق
ہر گھر میں ایک بندہ ایسا بھی ہوتا ہے
جو واش روم میں اتنا ٹائم لگاتا ہے
جیسے فلم دیکھنے گیا ہو
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ایک موٹی عورت نے چور پکڑا پکڑ کر اس کے اوپر
بیٹھ گئی
اور نوکر سے کہا جا جاکر پولیس بلا لا
نوکر میم صاحبہ میری جوتی نہیں مل رہی
نیچے سے چور کی دبی سی آواز آئی بھائی میری پہن کہ چلا جا پر تھوڑا جلدی آنا
🤣🤣🤣🤣🤣
Zara batao damadam kab wijood main aya ?
سردیوں میں دوکاندار سے آئیسکریم مانگ لو تو
پاس کھڑے لوگو ایسے دیکھتے ہیں جیسے چرس مانگ لی ہو
🤣🤣🤣🤣
ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻭﺳﺘﻮ ﺳﺠﻨﻮ ، ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻭ ﺣﻀﺮﺍﺕ، ﺑﮭﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺟﯿﻮ ، ﭘﺮﻧﺲ ﻭ ﭘﺮﻧﺴﺴﺰ ، ﮈﻭﻟﯿﻮﮞ
، ﺑﻠﯿﻮﮞ ، ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﮏ ﺁﺋﯽ ﮈﯾﺰ
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ 😛
ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﺩﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﺁﮔﮯ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭨﺎﺋﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ😛
ﮨﻢ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺠﻦ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﯾﺎ ﮬﺎﺿﻤﮯ ﮐﺎ ﭼﻮﺭﻥ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﺎ ﭼﻨﺪﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﭘﻨﺞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺭﻧﮓ ﺑﺮﻧﮕﮯ ﭘﮑﺎﻧﮯ ( ﻏﺒﺎﺭﮮ ) ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺟﻠﺴﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯾﻨﯽ ﮨﮯ .😛
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ ﺁﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺁﭖ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﺒﻮﺗﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻻﺋﮑﺲ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﻨﭩﺲ
ﺣﺪ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ . 😏 😁
*آج کل کے بچے
ببلی: ٹیچر، یہ bus جو ہوتی ہے وہ male ہے یا female
ٹیچر سوچتی ہے کہ یہ کتنا معصوم سوال ہے
اچانک کلاس کا ایک بچہ بنٹی بولا: ٹیچر ٹیچر، bus تو female ہوتی ہے، کیونکہ سب لوگ اُس پر چڑھتے ہیں
ٹیچر کی ٹینشن بڑھنے لگی کہ ببلی بولی: bus اگر female ہوتی ہے اور سب اُس پر چڑھتے ہیں تو اُس کے بچے کیوں نہیں ہوتے
ٹیچر کی ٹینشن میں مزید اضافہ ہونے لگا کہ بنٹی بولا: کیونکہ سب bus پر پیچھے سے چڑھتے ہیں، اِس لیئے، بےوقوف
ٹیچر شرم سے پانی پانی ہو گئی اور اُس کو ٹھنڈے پسینے آنے لگے کہ ببلی بولی: مانا کہ سب bus پر پیچھے سے چڑھتے ہیں، لیکن ڈرائیور اور کنڈکٹر تو آگے سے چڑھتے ہیں، پھر بچے کیوں نہیں ہوتے
یہ سُن کر ٹیچر کا سانس تقریباً رُکنے والا تھا کہ بنٹی بولا: کیونکہ ڈرائیور اور کنڈکٹر، دونوں ٹوپی پہن کر چڑھتے ہیں
دوستوں سے بچھڑ کے
ہی حقیقت سامنے آئی
بیشک کمینے تھے پر رونق انھی سے تھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain