جب لگے کمانے تو پتا
شوق تو ماں باپ کے پیسوں سے پورے ہوتے تھے
اپنے پیسوں سے تو بس ضرورتیں ہی پوری ہو پاتی ہیں
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق
پاکستانی ہوائیں کراچی اور سندھ میں داخل
جیو نیوز
پاکستان سے تیز ہوائیں اور بارش
سندھ میں داخل
فرام جیو نیوز
home ki jaga text agaya chalo ye b thek hai
کنوارے ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ آپ
بیڈ کہ دونوں سائیڈ سے اتر سکتے ہو

ہاہاہاہاہاہاہا
اچھا بیوقوف بنایا پاکستانیو کو
تبدیلی کہ نام پر
عمران خان 🤣🤣🤣🤣
اب پاکستانی تبدیلی کہ نام پر ھی کانپ جائیگے اور لاو تبدیلی
ﮐﯿﺎ ﯾﺎﺭ ﺳﻨﮉﮮ ﭘﻮﺭﮮ ﺳﺎﺕ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺗﻮ ﺭﮐﺎ ﮐﺮ
ﮨﻢ ﺍﭼﮭﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﻧﻮﺍﺯ ﮨﯿﮟ
😁😁😁
Main bhi agaya g
کوئی چیز سستی تو نہیں رہ گئی
میسج فرام عمران خان
کرانے والی انٹیاں بھی تعریف کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑتی
لڑکی اتنی سگڑ اور سیدھی ہے مٹر بھی چھلتی ہے تو ہر دانہ گول نکلتا ہے
😂😂😂😂
رشتے کرانے والی انٹیاں بھی تعریف کرنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑتی
لڑکی اتنی سگڑ اور سیدھی ہے مٹر بھی چھلتی ہے تو ہر دانہ گول نکلتا ہے
😂😂😂😂
ایک بار غالب کا سوتے میں سو سو نکل۔گیا
بیوی بولی یہ کیا کیا آپ نے
غالب
تیری یاد میں جانا آنسو نکل رہے ہیں
پر
راستہ بدل بدل کر
جب سے ایڈمن نے انگریزی زبان سیکھی ہے
تب سے دمادم کا ستیاناس کر دیا ہے
🤪🤪🤪🤪
ایک اور اتوار کی رات آگئی
مگر
😭😭😭😭😭
ﺟﺲ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻤﯿﺰ سے ﺑﺎﺕ کیا ﮐﺮﻭ ﺗﻤﯿﺰ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ کیا ﮐﺮﻭ
ﭘﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﻤﯿﺰ ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﺍﻭﺭ
ﻣﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﻭﮞ
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کیا یار سنڈے پورے سات دن بعد آتا ھے
کم ازکم دو دن تو رکا کر
ہم اچھے مہمان نواز ہیں
میرا ھوم غائب ہو گیا 😫😫😫😫😫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain