Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

عاشقوں کو نومبر اور دسمبر کے دورے پڑنا شروع ہوگئے ہیں.....😒

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو میں نے خواب😴 میں دیکھا😍
تم 👵 میں🙎 اور ہمارا کاکا👪🙈😁😜

Ali_G_SHEIKH22
 

پیارے بچو... صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے. ❤️
اب ایمانداری سے بتائیں..😁
کیا آپکے والے پھل 👩❤️💋👨کی کہیں اور شادی ہوگئ ہے یا ابھی آپ صبر کر رہے ہیں 💞
میرے پھل کو تو کیڑا کھا گیا.. 🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

یا رب اُٹھا لے 😇
*پوسٹ لائیک نہ کرنے والی عوام کو*
😣🙄
*اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں*
😉😉
*اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂🙆*

Ali_G_SHEIKH22
 

200
سو مانگو تو
100
دیتی ہے 😫
1
روٹی مانگو تو
2
دیتی ہے
کہتی ہے ادھر آؤ نہیں مارو گی ۔
۔۔پھر بھی دھو دیتی ہے 🙈
بتاؤ کون ہے🙃😝😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

بیویاں تو اِتنی معصوم ہوتی ہیں کہ وہ سمجھتی ہیں
کہ اُن کے میکے جانے سے شوہر کا دل اُداس ہو جاتا ہے

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو میں ٹھرکی نہیں ہوں😏
بس لڑکی دیکھ کر دورا پڑ جاتا ہے😁

Ali_G_SHEIKH22
 

لفظ (محمد❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بول کر تو دیکھو ادب سے😍
ہونٹ بھی ہونٹوں کو چوم لیتے ہیں🥀🌺🌸❤️🌸

Ali_G_SHEIKH22
 

زندگی میں بہت اُلٹے کام کیے ہیں 😎😎
مگر کبھی کسی پیاری سی لڑکی کو بھن نہیں بنایا 😝😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

لگتا ہے میری پوسٹ ایک گہرے کھڈے کی طرح ہے🙄
سب اس کے اوپر سے ٹپ کے لنگ جاتے ہیں😫😒☹

Ali_G_SHEIKH22
 

پورا ایک گھنٹہ دمادم نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا
😀😅😂😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔
💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

Ali_G_SHEIKH22
 

جانو ملے ناملے یہ تو مقدر کی بات ہے 😏🙄
ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے
😁😝🙈🙉😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے☹️💔🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

کر لی میری پوسٹ اگنور😒😒
ھو گئے امیر🙄🙄
لے لی پراڈو🤣🤣
😔

Ali_G_SHEIKH22
 

اب آواز آئی تو تجھے نکال کے پھینک دوں گا
😔😔
اے دل 💔سو جا کہانا تیرا کوئی نہیں😒😢😢

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ کہتے ہیں دِل ٹوٹنے پہ درد ہوتا ہے😥😥
میرا تو تین چار بار ٹوٹا ہے
مجال ہے خارش بھی ہوئی ہو😜😂

Ali_G_SHEIKH22
 

انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے 😁
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے😏😉😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

یا اللہ مینوں چک لے
تے جہڑے آمیں بولن نال اونا نوں وی😝😝😝

Ali_G_SHEIKH22
 

زندگی میں پیار کرنا سیکھو 😒اچھے لوگ بار بار نہیں ملتے.... 😍
اور میرے جیسے تو بلکل بھی نہیں ملتے .. 🙈😜😁😁😜