Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

میں زہر کھانے لگا ہوں 😒😒 کسی کو اعتراض ھے تو
I Love U
بول دے نہیں کھاوں گا 😐😂🤣_*

Ali_G_SHEIKH22
 

سر درد سے پھٹ رہا ہے....😕😥
جانو ہوتی تو دم ہی کر دیتی 🙊🙈🙈😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کتنی اچھی بات ہے❤️
عورت گھر کا چراغ ہوتی ہے... اور اگر ١ چراغ کی بجائے 3.4 چراغ ہوں تو کتنی ذیادہ روشنی ہوگئ.😁
تھوڑا سا نہیں پورا سوچو 🎷🥁

Ali_G_SHEIKH22
 

دو لڑکیوں نے پہلے فالو کیا پھر اپنے اپنے گروپ میں ایڈ کر کے ان فالو کر دیا😳😟😩
تواڈا بیڑا غرق ہوے(*_*)😡

Ali_G_SHEIKH22
 

سردی میں دن چھوٹے جب کہ خاندان بڑے ہو جاتے ہیں 😂😃😅🤭👨👩👧👧
😇😐🤭🤭🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک زبردست بات میرے ذہین میں آئی 😎
ٹاپ سیکرٹ🙊🙊
یہ جو گھاس ہےناااا
یہ زمین کے بال ہیں اور ہم سب جوئیں 😂😂😜🤦

Ali_G_SHEIKH22
 

اُس کا آخری میسج تھا۔۔
😭
بارات آگئی ہے
😥،
اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ
😂
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.😂
😂

Ali_G_SHEIKH22
 

💙بھولنا میری عادت نہیں 💙
💙یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے 💙
💙تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ 💙
💙سانس چلی جائے تو الگ بات ہے 💙
💙وفا کرنا میرا اصول ہے 💙
💙موت آ جائے تو الگ بات ہے💙

Ali_G_SHEIKH22
 

شوہر کو بہت پسند ہے بیوی جب کچن میں کام کر رہی ہو تو اس کا احساس کرتے ہوئے کچن میں جانا اسکی زلفیں سلجھانا اس کے چہرے پہ آیا پسینہ صاف کرنا..
خیر سانو کی ۔۔۔ انڈے گرم یہ گرما گرم انڈے لے لو ۔ 🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️

Ali_G_SHEIKH22
 

آپ کون سے حال میں خوش رہتے ہیں؟
میں تو شادی ہال میں خوش رہتا ہوں۔😝😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آسی پاگل توہاڈے پیچھے
تسی پاگل کیسے ہور پیچھے
کوئی ہور پاگل ساڈے پیچھے
سارے ای پاگل آگے پیچھے 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اس ٹائم دنیا میں دو قسم کے فارغ لوگ ہیں ۔۔۔
ایک میں😜😜
اور دوسرا یہ پوسٹ پڑھنے والا🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

*میں تو آپ سے ایسی محبت کروں گا*😌
*آپ مجھے قرآن سنایا کرنا*😍
*میں آپکو ترجمہ سنایا کروں گا*🥰

Ali_G_SHEIKH22
 

آج مجھے ایک حسینہ انبکس میں بولی مجھے 100
کا بیلنس چاہیے
میں نے کہا بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف
آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہیں😜
بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبد الرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

ہسپتال میں ایڈمن محترم کے پیچھے
ایک ڈاکٹر بھاگ رہا تھا
لوگوں نے پوچھا کیا ہوا...
🙏🙏🙏🙈
ڈاکٹر : چار بار ایسا ہوا ہے,
یہ کمینہ دماغ کا آپریشن کروانے کے بہانے آتا ہے
اور ٹنڈ کروا کر بھاگ جاتا ہے🙏🙈😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کل تو رات میں اتنی ٹھنڈ ہوتی ہے کہ
کوٸی پانی والی 🔫 پستول دکھا کے بھی لوٹ سکتا ہے 😒

Ali_G_SHEIKH22
 

جس جس کا چارجر سفید ہے
ان کو I Love You 😒🙄🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں 😕.
مجھ سے کالی لڑکی بھی نہیں پھستی 😑

Ali_G_SHEIKH22
 

دو دل مل رہے تھے 💁
میں نے پوسٹ ہی
Delete
کر دی
phir
😒
ہمارے ساتھ چالاکیا😂