مسکرائیے۔۔۔
دنیا کے سارے غم !!!
آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں
#لڑکی: مجھے پتلے لڑکے پسند ہیں
میں :
___No reply
#لڑکی : کہاں گئے؟🙄
میں : وہ ہوا آگئ تھی میں اڑ گیا تھا😨😝😁🙈😂😂😂
فرصت ہى نہیں ملی پڑھائی سے ورنہ....😒
اپنى خوبصورتى پر کتاب لکھتا....🙈
😜😜😜😜
سوچو! وہ خوشبو کہاں تک جاتی ہو گی جو محمد ﷺ کی سانس مبارک سے نکلتی ہو گی❣️
جس سے بھی بات کرتا ھوں کہتی آئینہ دیکھو
آج غصے میں آکر دیکھ ھی لیا میرا تو ھاسا ھی نکل گیا
ظالموں کوئی مینوں اچھی کریم دا نا دسو
😅😅😅🤣🤣😂😂😂😂
شادی کے بعد کتنے بچے ہونے چاہیے
???
میں تے رش پا دینا رش قسمیں 😅😅😅😅😅😅
ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی....❤️
جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا
رہی زندگی تو سمندر لوٹائیں گے
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت تھی
#ہمارا_کیا_ھے؟😔 #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔
ہاتھ جوڑے، پاؤں پکڑے، قسمیں کھائیں🔥💔
نہیں صاحب!! اس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا🖤💯
دل نے تیرے فراق میں کر لی ہے خودکشی💔
اور آنکھیں تیرے دیدار کے فاقوں سے مر گئیں😰😰😰
مفید عالم مشورے
کبھی کسی کا دل نہ توڑو سب کے پاس ایک
ہی ہوتا ہے
اگر زیادہ غصہ ہو تو ہڈی توڑ دو پوری 206 ہوتی ہیں 🤣🤣🤣
مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں ____تم سے__!!
کیا دو گے مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں___!!!!
مجھے میٹھائی میں پکوڑے بہت پسند ہیں 😛😋
اور اور آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔\
🙆😒😝
😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
جان ایک بات سنو
ناراض ہو کیا 😥😰
اتنی غور سے پڑھ رہی ہو
تم میری جان ہو کیا 😁😁
چار چیزوں کا حسن ہے تمھارا
فیشل فاوُ نڈیشن,کریم مسکارا
😁
😁
خوبصورت ہونا کوئی جرم ہے تو
ہاں میں مجرم ہوں 😷😂😂
#پکڑوں تیری #کلائی اور پھر اسے #مروڑ دوں😋🥰
سینے سے #لگا کر تیری ساری #چوڑیاں توڑ #دوں😍🙈😁😝😝😅😅
ہم ہمیشہ یہ سوچتے ہیں کہ "دوسروں" کی زندگی ہماری زندگی سے بہتر ہے لیکن کبھی یہ نہیں سوچتے کہ ہم بھی "اوروں" کے لئے "دوسرے" ہیں__!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain