کچھ مائیں رو رو کر بیٹا مانگتی ہیں
اور بیٹے سوشل میڈیا پر آکر بیٹیاں بن جاتی ہیں
😂 🤭😂
ہر خواہش کہا پوری ہوتی ہے😍😍
کہ بارش بھی ہو پکوڑے بھی ہوں اور سردی بھی نہ لگے🙈🙈😂😂
مسکرانا سنت ھے مسکرا دیجیۓ ناں ☺️
عورت میک اپ کرکے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے
اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح
پرواز کر جاتی ہے!😂😜😂
باپ بیٹےسے• بیٹا تم اسکول جاکر کیا کرتے ہو
بیٹا : جی میں چھٹی کا انتظار کرتا ہوں
😃😃😃😃😃😃😃
آج میں ایک انجان لڑکی کی پوسٹ پہ بول کے آیا
توں چنگا نٸیں کیتا🙋♂️😐
😒😂😂😛😝😜😂😂😜👿
تب سے اس کے بواے فرینڈ سو بار پوچھ چکے ہیں
کیا ہوا تھا
ﮐﭽﮫ ﻟوگ ﺩﮐﮭﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﮐﮯﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮتے ﮨﯿﮟ🙄
ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﺑﯿﭻ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ😆😂😂😁😝😝
ﮐﭽﮫ ﻟوگ ﺩﮐﮭﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﮐﮯﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮتے ﮨﯿﮟ🙄
ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﺑﯿﭻ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ😆😂😂😁😝😝
ہم جب سکول جاتے تھے تو
ٹیچر کو دیکھ کر ہی ڈر جاتے تھے اور
آجکل کے بچے میڈیم کو مشورہ دیتے ہیں میڈیم آپ پہ بلیک کلر بہت سوٹ کرتا 😂😂😜😜
ویسے پنجابی زبان ہمارا کتنا وقت اور الفاظ بچاتی ھے
اہل_اردو
جناب آپکی حرکات و جسارت دیکھ کر ہمیں آپکی ولدیت سمیت پورا حسب و نسب مشکوک نظر آنے لگا ہے،،،
اہل_پنجابی
لکھ دی لعنت آ تیرے جمن الیاں تے😁😜😂😂😂😂😂
میری پوسٹوں پر آنے والوں😐
اللہ تمہیں کمبل میں چھپ چھپ کے باتیں کرنے والہ جانو دے🙊🙈😁😂😂
ﭼﺎﺭ لڑکیاں ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ👭👭
ﺍﭘﻨﯽ ﻋﻘﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ😌
ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ لڑکے ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ کر سکتی
بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈
😍😘
اگر تمہیں کوئی پسند ہے تو سیدھا جاكر بول دو
یوں اسکی ہر پوسٹ پر ایمبولینس کی طرح واو واع واو کرنے سے کچھ نہیں ہوگا 🚑🚑🚦😂
ایک ہی وار میں توڑ دیا دل میرا
💔
تم کہیں لوہار کی بیٹی تو نہیں ہو
🔨
😂😂😂😜😝😜
آج موسم کنواروں کے منہ پر
رکھ رکھ کر چپیڑیں مار رہا ہے🙄🙄
انسان کو جب سچ مچ محبت ہو جاتی ہے تو محبوب کی چول باتیں بھی شیکسپیئر کے قول لگتے ہیں 😂🙊
مرد کی خوبصورتی اس کے اخلاق سے۔ عورت کی
خوبصورتی چہرہ دھونے کے بعد پتہ چلتی ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
عمران خان نے زنا اور جبر کے لئے سخت قانون لانے کے حوالے سے بیان سننے کے باد
عوام النساء میں شدید خوف کی لہر دوڑ گئی ۔۔۔۔
لوگوں نے اپنی اپنی بچیوں کی حفاظت کے لیے چوکنا ھونا شروع کر دےا ھے
ٹنڈے کھانے کے فائد۔۔۔۔
رنگ گورا ھوتا ہے۔۔۔
خون صاف کرتا ہے۔۔۔
پاوں سے کالے دھبے صاف ہوجاتے ھیں۔۔۔
چہرے پے نکھار پیدا ہوتا ھے۔۔۔
ٹنڈے کمزوری بھی دور کرتے ہیں۔۔۔
مگر آپ لوگ پھر بھی نہیں کھانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain