Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

تم بھی کرکے دیکھ لو محبت کسی سے😇
سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا😂🤣🤣
امی پیسے گواچ گۓ سن🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

————
ﺁﺝ ﭼﮭﯿﮍﻭ ﻧﮧ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ
ﺑﺎﺗﯿﮟ
ﺁﺝ ﮬﻢ ﺩﮐﮫ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﮮ ﺑﯿﭩﮭﮯ
ﮬﯿﮟ

Ali_G_SHEIKH22
 

سورج کے ساتھ، چاند ستارے بھی لے گیا
وہ شخص نین نقش ہمارے بھی لے گیا
میں اس پہ رو رہا تھا کہ آنکھیں چلیں گئیں
پھر یہ پتا چلا وہ نظارے بھی لے گیا
کچھ فائدوں کے جانے کا ہی دکھ نہیں ہمیں
جاتے ہوئے وہ ساتھ خسارے بھی لے گیا
تم مجھ پہ ہنس رہے ہو مگر تب کرو گے کیا؟
ایسے جو کوئی خواب تمھارے بھی لے گیا😔😔

Ali_G_SHEIKH22
 

عمر تو ابهی چهوٹی ہے تیرے یار کی
"مگر "
عشق کی محفل میں لوگ اٹهہ کر سلام کرتے ہیں.

Ali_G_SHEIKH22
 

میں ہنس رہا ہوں😂
آپ بھی ہنسیں! 😂
کیونکہ یہ ایک ہنسنے والی پوسٹ ہے!! 😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اے پھول اپنی خوشبو میرے دوستوں کو دے دینا
سنا ہے سردیوں کے موسم میں وہ نہایا نہیں کرتے💔

Ali_G_SHEIKH22
 

بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا😂😂😂😜😝

Ali_G_SHEIKH22
 

ہمارے ہاں تو جِن 👹👺 بھی ٹھرکی🙊ہیں😜
ہمیشہ عورتوں👩👸پر آتے ہیں😁😜😂😃😜😝

Ali_G_SHEIKH22
 

تمھیں کیا لگتا ہے کہ مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تمھارے سوا۔۔۔۔۔۔
تم۔چھوڑ کے تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لئے۔۔۔۔۔

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی مجھے جلدی سے
I hate you
بول دے🙄
میں دسمبر میں دکھی دکھی شاعری کرنی ہے😁😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سکون نہیں ملے گا کسی اور کے سائے میں🙈
ایسا کچھ گھول کے پلاوں تمکو چائے میں😝

Ali_G_SHEIKH22
 

میں برا ہوں تو مجھے برا ہی رہنے دو 😍
سدھار کے تم نے کونسا دولہا بنا لینا ہے 😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں تو جب بھی کوئی پوسٹ کرتا ہوں 😅😅😅
کچھ لوگ
مونگ پھلی بیچنے والوں کی طرح آ جاتے ہیں ہمارا گروپ جوائن کر لو پلیز 😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ھم پینڈو لوگوں کا مسلہ یہی ہے کہ جب ھم فون پے کسی سے اُردو میں بات کر رہے ہوں تو اردگرد کی عوام سوچتی ہے کہ
مشوق نال لگا اے ..
😂😂😂
😂😂🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

Ali_G_SHEIKH22
 

جانو نا ہو گئی واشنگ مشین ہو گئ
😳😳
چکر پہ چکر دیے جا رہی ہے
😇😇😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی لائف انشورنس کے نمائندے کے پاس دس منٹ بیٹھ جاؤ تو ۔ وہ یقین دلا ہی دیتا ہے
جینے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ہے ۔۔🙊😛😜😝😅😂😋

Ali_G_SHEIKH22
 

#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;

Ali_G_SHEIKH22
 

سردیاں بھی عاشقوں کے لیۓ نٸی مصیبت لے کر آتی ہیں😁
جانو کال پہ بات نہیں کر سکتی پنکھا بند ہے آواز گونجتی ہے🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

بیوی کو اہلیہ لکھا جاتا ھے مگر میاں کو کبھی اہل نہیں لکھا جاتا
کیونکہ پورا پاکستان جانتا ھے میاں " نااہل" ھے
علم کی نکی نکی روشنی😁

Ali_G_SHEIKH22
 

گھر والے مجھ سے کسی طرح بھی خوش نہیں ہوتے 😕
رات کو کہتے ہیں سوتا کیوں نہیں 😳
صبح صبح کہتے ہیں اٹھتا کیوں نہیں
😕😳😂😂😂😝