Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے پاس گھر والوں کے طعنے ہیں 🤠☹️
تمھارے پاس کیا ہے غریبوں_ 🙄🙃😜😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بریک اپ کے بعد ۔۔۔۔۔
لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو ایسے دعائیں دے دیتے ھیں۔۔۔
جیسے کوئی کھسرا دس کا نوٹ لینے کے بعد دعائیں دیتا جاتا ھے 😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اس نے تعریف ہی کچھ اس انداز میں کی
☺️🤭🙈
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے

Ali_G_SHEIKH22
 

ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜😜😃😃😃😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میری قدر کیا کرو 😏
میری وجہ سے آپ بیٹھے بیٹھے
پیٹ پکڑ کر ھسنتے لگ جاتے ھو
😂😂😂 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بہت ھی موٹی عورت نے چور کو پکڑا ۔۔۔
اور گرا کے اسکے اپر جڑھ کر بیٹھ گئی ۔۔۔۔
نوکر۔۔۔ سے کہا جا جاکر پولیس کو بلا لا۔۔۔
نوکر۔۔۔ ادھر اودھر دیکھتے ھوئے مالکن میری چپل نہیں مل رہی ۔۔۔۔
چور کی نیجیے سے دبی دبی سی آواز آئی بھائی میری پہن کے چلا جا بس تھوڑا جلدی آنا۔۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے اپنے جیسے لوگ بہت پسند ہیں
ہنس مکھ😀 ، خوش مزاج 😂، شرارتی 😜اور
رج کے سوہنے🙈🙈🙈😍😍
ہے کوئی ایسا؟😉😜

Ali_G_SHEIKH22
 

خود سے باتیں کرنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ
" ڈیٹیل " نہیں بتانی پڑتی 😉
سب کچھ پہلے ہی پتہ ہوتا ہے
😜😉😂
بڑ بڑے بن جاو

Ali_G_SHEIKH22
 

فیشن کا یہ دور سہانا لگتا ہے
اچھا خاصا مرد زنانہ لگتا ہے
پل بھر میں کیسے بدلتے ھیں نقشے
اب تو ہر لڑکا شبانہ لگتا ہے 😂
😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جب ہم بچے تھے تب بڑوں کی بات سننے کا کلچر تھا اور جب ہم بڑے ہوئے بچوں کی بات سننے کا کلچر آ گیا ۔
ہماری تو کسی نے سنی ہی نہیں 😃😃😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے میسج کا جب کوئی
رپلائے
نہیں دیتا تو میں یہ سوچ کر خوش ہو جاتا ہوں کہ میں نے اس کی بولتی بن کردی😃😎🤣😂😀😁😄😅

Ali_G_SHEIKH22
 

میری پوسٹ چوری کرنے والو! 😑😑
کچھ شرم کرو 😏😏
میں آپ کے لے خود پتا نہیں 😬😬
کہاں کہاں سے 😜😜
چوری كرتا ہوں.. 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اکڑ بکڑ بمبے بو ☺️☺️
مینو نہیں پتہ 😕😕
مینو جانو لبھ کے دو 😍
😂😂🤣🤣😇😇😅

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ بھی اس کی محبت تھی کہ اس نے،
اپنے گھر کی ساری دیواریں چھوڑ کر مجھے چونا لگایا🙂🌚

Ali_G_SHEIKH22
 

قربان اُن حسینوں 👩 کے جو فرینڈ ریکویسٹ آنے پر سمجھتی ہیں کہ رشتہ آیا ہے
صدقے اُن کمینوں 👨 کے بھی جو ریکویسٹ قبول ہونے پر سمجھتے ہیں کے رشتہ قبول ہو گیا 😉😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا کہا محبت ہے ہم سے
😆😆😂😂
کتنی دیر والا پیکج ہے میری جان 🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

دل مل کے بچھڑ گیا اے یاراااااا۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔تشریح،،۔۔۔۔۔۔
شاعر انباکس میں جا کر بلاک ہویا..🤪👻😉

Ali_G_SHEIKH22
 

مُحبت آپ کے بس کی بات نہیں
سردی آ گئی ہے انڈے بیچا کرو 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

خاموش ممبران جلد سے جلد شادی کر لیں😂😂_
تاکہ خاموش ممبران کے بچے ہی دمادم میں شور مچانے آجائیں🤭🤭

Ali_G_SHEIKH22
 

طوفانوں سے کہہ دو کے اپنی اوقات میں رہے😉🤙🏻
اس دمادم کی لڑکیاں بہت پتلی ہیں اڑ گئیں تو ھم کہاں ڈھونڈیں گے بیچاریوں کو.....🙄🙄😁