مجھے خطروں سے کھلینا اچھا لگتا ہے 😁😁
اس لیے میں ہر روز سانپ والی گیم کھیلتا ہوں😂😂
بچپن میں جس اندھیرے سے ڈر لگتا تھا
آج آس اندھیرے میں سکون ملتا ہے 😥😥
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں😲 ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہو ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہے😂😂😜
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں
😂😁😝✌🏻
بادام لایا تھا یاداشت بڑھانے کے لئے😁😁 اب یاد نہیں آرہا کہاں رکھے تھے😜😜😜
سرائیکی:- ہماری زبان بہت میٹھی ہے...
فیصل آبادی:- نہ بول میرے کنا👂🏼 نو شوگر نہ ہوجائے...😂
عورتوں کی آدھی عمر یہ سوچتے گزر جاتی ہے کہ آج کیا پکائیں😂😂😂
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں مگر سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں
جو سردی کی وجہ سے بند کئیے ھوئے ھیں
🤣😜😜😜😜🤭🤭
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سال کے دوران پاکستان کے بیرونی قرضے ہوشربا اضافے کے ساتھ تاریخی سطح 113.8ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ 20جون 2019ء کو بیرونی قرضوں کا حجم 106ارب ڈالر تھا۔ ان میں ایک سال کے دوران 7ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جس سے قرضے 30ستمبر 2020تک 113.8ارب ڈالرتک پہنچ گئے ہیں۔ 30جون 2020ء تک بیرونی قرضے 112.8
۔۔۔۔ارب ڈالر تھے
مرشد یہ پاکستان کا قرض اتارنے آیا تھا یا پاکستان بیچنے؟؟؟؟
اتنا تو ڈاکٹر بی پی بهی چیک نہیں کرتے 🤣
جتنا لوگ ہماری ڈی پی چیک کرتے ہیں😜😜
20 منٹ تک سانس روکیں 😁😎🙈🙈
محبوب آپکے جنازے میں ہوگا🤣🤣
اب نہیں کرنی محبت😒
ساتویں بار بھی لڑکا ہی نکلا اس کا بیڑہ غرق ہو 😬🤣🤣🤣🤣
ٹھنڈ ہو گئی ہے
اپنا خیال رکھیں😉
لوگ آنسو پوچھ دیتے ہیں ناک نہیں😁😀
😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ..
ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﮯ ﺩﮐﮭﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﮐﮯ😜😜
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ😝😝
ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﺑﯿﭻ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮبہ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ😂😂😂
😂😂😜😜
انگریزی کو بلی میں کیا کہتے ہیں 🙄🙄😂😂
جسکا جواب ٹھیک ہوا اسکو میں 100 کا لوڈ بھیجوں گا 🤷🏻
جواب دینے والے کو
132
😜کا لوڈ
سوال:مرزاغالب کون سا صابن استمال کرتے تھے؟🤔🤔🙈🤣🤣😜😂😂
پچھلی رات تو کنوارے پن کی حد ہی ہو گئ 🥰
بچے خواب میں آے اور کہنے لگے ابا کوئی لبدی اے یا نیئں😍🙂😂😂😂
لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ کیسے لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں دس بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
لڑکی : آج امی نے مجھے تمھارے ساتھ بائیک پە جاتے دیکھ لیا 😖
لڑکا : تو پھر؟؟ 😱
لڑکی: تو امی نے رکشے کے پیسے واپس لے لیے 😭😪 ھماری فیملی بڑی سخت ھے.. 🤣🤣🤣
مینٹل ہسپتال کے ایک کمرے میں سارے پاگل
ڈانس کر رہے تھے، صرف ایک پاگل
کرسی پر ٹانگ پے ٹانگ رکھ کر بیٹھا تھا
ڈاکٹر نے سمجھا یہ ٹھیک ہوگیا ہے
پاگل کے پاس جاکر پوچھا: تم ڈانس کیوں نہیں کر رہے؟
پاگل بولا: بیوقوف! میں دلہا ہوں😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain