Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

لائف میں پہلی بار جب اس نے مجھ سے نمبر لیا🙃🙃
میں دو دن موبائل کے کھمبے کے نیچے بیٹھا رہا
😢😢🙄🙄😂

Ali_G_SHEIKH22
 

تم محبوبہ کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔۔
😕😕😕🙄🙄🙄🙈🙈🙈😝😝🤟🏿

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں
چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے
😬😁😂😛😜🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

نہانے سے پہلے دس منٹ تک #بالٹی کو گھورنے والا موسم آ گیا ہے.......😂😂😂😳😳😳😳

Ali_G_SHEIKH22
 

بجلی کے بل ایسے آ رہے ہیں...🙄
جیسے قوم کرونا کے دوران *"سونا"* بناتی رہی ہو...😜😅
*💫

Ali_G_SHEIKH22
 

میں اس کو سنبھال کر رکھتا ہوں 🙈😘
تاکہ اسکو کوئی چیل اٹھا کر نہ لے جائے.."😁😜🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

کہاں ہیں وہ لڑکیاں جو اپنی امی کو بات سمجھانے لگتی ہیں تو😜😜😜
اگے سے جواب اتا ہے تو میری ماں نہ بن🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کل کے عاشق جن سے موٹر⁦🏍️⁩ سائیکل بھی بڑے سٹینڈ پر نہیں لگتی وہ بھی کہتے ہیں جانو تجھے چاند پر لے چلوں،⁦
😂🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو......👂
لپ سٹک میٹھی هوتی هے یا کڑوی؟؟؟
چکھاو
🤔💄💋💋😉🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے دو چیزیں بہت ضروری ہیں
امی کی باتیں🙂
اور ابو کی لاتیں🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

اب وہ دن بھی آ گئے ہیں بندہ نہانے کے لیے جائے گا🤣🤣
اور بس سر دھو کے باہر نکل آئے گا😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی سیدھی حرکتیں کریں
😂😁😝✌🏻

Ali_G_SHEIKH22
 

عرض کیا ہے تم ہوتی تو ایسا ہوتا تم ہوتی تو ویسا ہوتا😂😂
لیکن اگر تم نہ ہوتی تو بہت پیسہ ہوتا🤭🤭😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے بھی آج سے
شاعری شروع کر دی۔۔۔
حاضر ہے میرا پہلا شعر
عرض کیا ہے سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
😚واہ واہ واہ😚
جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جو ہماری خوشیاں دیکھ کر رشتہ داروں کو لگتی ہیں
😎😎😂😂😂
اسے مرچیں کہتے ہیں

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں 🤣
ایک چشمے والی😜
دوسری بغیر چشمے والی
باقی سب بیکار ھیں 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی مذاق میں
I love u
بول دے🙈
میں نے سکرین شاٹ لے کر کزن کو جیلس کرنا ہے ?
😒😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

نیند تو بچپن میں آتی تھی 🤣
اب تو شادی کے خواب آتے ہیں😜😜😜