Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

پنکھا فل کر کہ ہولی ہولی
جانو سے بات کرنے والو
پنکھے کا سیزن ختم ہو رہا ہے
کوئی ہور جگاڑ نکالو🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک زمیندار کے بچے کسی سے پڑھ نہیں رہے تھے....
بہت سے ماسٹر آۓ اور پڑھانے کی کوشش کی مگر بے سود...😙
ایک دن ایک ماسٹر جی آۓ اور ان بچوں کو پڑھانے کا وعدہ کیا😌
دوسرے دن وہ آۓ اور بچوں کو بولے:
جاٶ جاکر بنٹے کھیلو😙😙
بچے خوش ہوگے جب کھیل چکے تو ماسٹر جی نے پوچھا:
تمہارے پاس کتنے بنٹے ہیں؟
بچہ بولا:
تین!!
ماسٹر جی:
اور اگر ان میں سے تم نے دو اپنے بھاٸی کو دے دیے تو کتنے بچے؟
بچے کا بھاٸی بولا:
ااوۓ شیدے نہ دسیں ریاضی پڑھاندا پیا اے 😒😂😜😝😜😝

Ali_G_SHEIKH22
 

اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی 😃
وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی 🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

عمران خان کے جنت میں دو مکان ھونگے
مگر وہ دونوں کرائے پر اٹھا کر رھےگا دوزخ میں ۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھے بھی جانو مل گئی ہے۔ بس کنفرم کر رہا ہوں لڑکی ہے ۔ یا لڑکا😍😐🙄🙄😣😣😂😁😄

Ali_G_SHEIKH22
 

ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻡ 😜
ﺑﺎﺟﯽ ﮐﭙﮍﺍ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮏ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ🤣🤣
ﺑﺎﺟﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پتا نہیں وہ کون سے گھر ھوتے ھیں ۔۔۔
جن گھروں کے فرج میں آئیسکریم ۔۔۔
تازہ پھل۔۔۔۔
رس ملائی۔۔۔
کوک کی لیٹر والی بوتلیں پڑی رھتی ھیں۔۔۔
میں تو جب بھی اپنا فرج کھولتا ھو تو ۔۔
رات کی پڑی باسی دال۔۔
خالی پانی کی بوتلیں۔۔۔
دوائیں۔۔۔
اور
۔۔ برف کی جمی تھ ھی ملتی ھے۔۔۔ 😀😀😀😅😅😆😆😆

Ali_G_SHEIKH22
 

میں ۔۔۔آپ بالکل میری پہلی بیوی جیسی لگ رہی ہو
..
😍
لڑکی اوہ اچھا کتنی بیویاں ہیں آپ کی ؟ ؟😯
میں ابھی کنوارا ہوں
🙈😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی جگہ زیادہ دیر رکنے سے عزت کم ہو جاتی ہے
اب کرونا کو ہی دیکھ لو
مارچ میں جو عزت تھی وہ اب کہاں ہے
😁🤭😁

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں🥰
ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے سنا ہے شادی شدہ لڑکیاں میکے اپنی زبان چارج کرنے جاتی ہیں
کیا یہ سچ ہے🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ھوں مگر
رلا دیتا ہے مجھے 'ایک فرقہ اداس لوگوں کا'

Ali_G_SHEIKH22
 

🤹لڑکا: یہ تمہاری ہلکی ہلکی مونچھیں 🎅کیوں ہیں
👰لڑکی:ایکچولی میں اپنے پاپا پر گئی ہوں..🎅 😏😎

Ali_G_SHEIKH22
 

ایکسٹرا دل ❤ چاہیے،😬
پہلے والا ایویں ہی اداس😔رہتا ہے

Ali_G_SHEIKH22
 

دنیا کا بوجھ اپنے _ زرا دل سے اُتار دو.🍀🌸
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو"!❤✌_______💕💯
Mr Ali G

Ali_G_SHEIKH22
 

اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بات بتاؤ دھوکا کھانے کے بعد پانی بھی پی سکتے ہیں؟ 🤔😁🤔

Ali_G_SHEIKH22
 

مرد ہمیشہ مرد ہی رہتا ہے
لیکن لڑکیاں آنٹی بن جاتی ہیں
😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیوں نے زندگی بھر غم دیے 😭
جتنے بھی نمبر دیے 😜😜
سب بند دیے🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جب عشق کی بیماری لگتی تب دو بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی ہے😑😑😑😑😂😂😂