Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
میں : میکے گئی ہوئی ہے آج کل
😌😒😔😛😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

Ali_G_SHEIKH22
 

عشق فنا کر دیتا ہے😔
اب بسکٹ 👈🍪 کو ہی دیکھ لیں،
چائے میں ڈوب کے ایسے مرتا کہ لاش بھی نہیں ملتی 🤣😁🤟

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستانی وہ واحد قوم ہے
جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو🤔
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ🙄🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو ناراض نہ کیا کرو وہ
چارپائی سے کود کر بھی خودکشی کر سکتی ہیں 😯😆😅😅😅😱😳

Ali_G_SHEIKH22
 

ﻭﮦ ﻟﮍﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻮ
ﺟﻨﮑﯽ ﺳﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﺑﻮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ🙄🤣🤣s

Ali_G_SHEIKH22
 

زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں کہ اس کا BF ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو
اور لڑکے چاہتے ہیں کہ جیسی بھی ہو بس اللہ کرے لڑکی ہو😂🙆😏

Ali_G_SHEIKH22
 

چھیاں چھیاں والا موبائل لے آیا ھوں آج
۔
۔
۔
۔
چلانے والی اللہ تعالی دے گا 🙈🙈🙈🙈
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

لڑکیاں اپنے منہ سے مطمئن نہیں ہوتیں اور وہ روز گوگل سے تلاش کردہ تصاویر لگاتی ہیں
اور باقی 1%' منہ کا اتنا حصہ لگاتی ہیں
جہاں کریم نے زیادہ اثر دکھایا ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بارش سے دوسرے ملکوں میں موسم خوشگوار ہو جاتا ہے
😍😍😍
تے ساڈی ملک وچ بجلی ڈم ہو جاندی اے🤕🤕🙄🙄

Ali_G_SHEIKH22
 

ادھر آؤ ...😁😪
میں تمہیں تمہارے جانو کے۔۔☹️😷
خلاف پٹیاں پڑھاؤں۔۔😂🙊
😜😜🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں پھر سے اداس شاعری کا موسم آگیا ہے جسکا دورانیہ اکتوبر سے لے کر جنوری تک رہے گا.....
بندہ پوچھے
او تُسّی جون جولائی وِچ کِتھے ہوندے او ؟😀😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بهی کان ہوتے ہیں👂
ٹهیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا😝
سن بهی لیں تو بتا نہیں سکتیں🙊🙊😜😜..

Ali_G_SHEIKH22
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھ سے بھی #ہیلو ہاۓ کر لیا کرو🙄🤔
میں کونسا یہاں ڈوپٹے #پیکو کروانے آتا ہوں🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

زندگی تو باندر کلے کے کھیل جیسی ہے😂😂
رسی ہاتھ سے چھوٹنے کی دیر ہے 😂
دے لتر تے لتر....دے لتر تے لتر....لتر تے لتر 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔👊👊🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ضروری گزارش*
*موبائل چلاتے وقت اگر چھینک یا کھانسی آئے تو* 😪👉🏻
*موبائل دور ہٹا لیں*😖👊
نہیں تو سیدھا منہ پر لگتا ہے بہت زور سے 🤣😝✌🏻

Ali_G_SHEIKH22
 

میں جب چھوٹا تھا تو سوچتا تھا۔۔۔🙊
اتنے بڑے جہاذ کو کیسے رنگ کر لیتے ہیں۔۔۔🤔
جب بڑا ہوو، تو پتہ چلا جب جہاذ اوپر جا کر
چھوٹا ہو جاتا ہے تب کرتے ہیں😂🙈🙆😁✌

Ali_G_SHEIKH22
 

زندگی میں جب آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے 😧۔
کوئی منزل دیکھائی نہ دے 😲۔
کوئی اپنا دیکھائی نہ دے 😰۔
تو آپ میرے پاس آجانا 😛
میں آپ کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگا
😲😟😬😒 😂😃😉😆😄😎😀