پیار سے چاہے ارمان مانگ لو 💏
روٹھ کر چاہے مسکان مانگ لو 💕
بس تمنا یہی ھے اک نہ دینا دھوکا❤
پھر ہنس کر چاہے جان مانگ لو 😘
اُس 🧕 نے ہنس ☺️ کر کہا خراب 🧛 ہو تم 🤵
ہم نے بھی مسکرا ☺️ کے مان لیا
بریکنگ نیوز
چوبیس تاریخ سے اسکول واپس بند۔۔۔
😳😳😳
پاکستانی ماوں میں خوف و ہراس کی لہر
پنجاب میں کافی مائیں پے تو غشی طاری ہو گئی ۔۔۔

#عورت کے #پردے پہ #بولتے ہو 😐
#کبھی #مرد کے #پردے کی بی تو #بات کرو نا 🙃
#سورۃ #نسأ سامنے رکھتے ہو🥀
کبھی #سورۃ #یوسف بھی تو #پڑھو نا ❤ #,
وہ #لڑکے جو اپنی گرل فرینڈ سے ٹائیلٹ
میں چھپ کر فون پر بات کرتے ہیں😂😜
۔
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو جب میں تمہارے ساتھ ہوں تو تمہیں کس چیز کا ڈر 😜😜🙊😂😂😂
#____
رات کے ایک بجے کوئی پیار میں ہنستا ہے
تو کوئی پیار میں روتا ہے
اور مجھے بھوک لگ جاتی ہے
😄🙊😂😜😎
💢❤❤💢
( آج ٹیچر بچے سے
تمھارا کیا نام ہے
بچہ: سلیمان شاہ کا بیٹا ارتغرل
ٹیچر: نویان کی جھنم میں خوش آمدید😉😉😙😙
آج شاعر تھوڑا فنی موڈ میں ہے😁
ﺷﺎﻋﺮ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﮈﺍﮐﻮ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ..
ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﮧ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ .. 😄😂😂😂😂😂
ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ..... ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ..
ﮨﯿﻨﮉ ﺯ ﺍﭖ .. ﮐﻮﺋﯽ ﺑﻬﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻠﮯ ﮔﺎ .😝
ﺍﭘﻨﮯ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﻭ
ﺟﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﻭ ..
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﻬﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..
ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺋﯽ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﯽ ..😂
ﺩﻝ ﮐﺎ ﺁﻧﮕﻦ ﺗﯿﺮ ﮮ ﺑﻦ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ
ﺟﻠﺪﯼ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻭﺳﺖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮐﻬﮍﺍ ﮨﮯ.. 😝 😄 😂
کیسے عجیب لوگ بستے ہیں..تیرے دمادم میں..😏
اے ایڈمن...😛
انتظار پوسٹ بھی رکھتے ہیں...😛
اور کمینٹس بھی نہیں کرتے....😁😁😜
میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا
اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لئے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئی
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا
*پہلا یا دوسرا*
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی
*میرا نہیں ہے*
*پھوپھو ہوں اس کی...حد ہے 🙄🙄😒😒😁😁😁
اگر 30 سال کی عمر تک آپکا کوئی جانو نہیں تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کے لیے ھی پیدا ھوے ھیں 😀😂😂🤣🤣🤣
کچھ لوگ فساد کی جڑ نہیں 🙄😆😕
مکمل درخت ہوتے ہیں
😜🤣😂
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں 😢
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا
😂😝😂
ڈاکــــــــٹر : میڈم آپ کو ڈی ہائیڈریش ہو گیا ہے آپ کے جسم میں پانی کی کمی ہے
لیڈی :وہ تو ہونی ہی ہے چار مہینے سے گول گپے نہیں کھائے ہیں😳😳😒😒
اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂
😃😂😂 *حد ہو گئی* 😃😂😂
ایک امیر لڑکی کو ایگزامز میں ایک غریب خاندان پر مضمون لکھنے کو کہا گیا
لڑکی کا لکھا ہوا پیپر پڑھ کر اگزامینر کی آنکھیں باہر آ گئیں 😲😱
لکھا تھا
"ایک غریب خاندان تھا، 😓
باپ غریب، ماں غریب،
گھر میں صرف چار ملازم تھے وہ بھی غریب، 😣😥
بچوں کے پاس پرانے آئی فونز تھے، 😔
صرف ایک بی ایم ڈبلیو کار تھی اس کا بھی رنگ اترا ہوا تھا 🙁
تین کمروں میں سیکنڈ ہینڈ اے سی تھے 😞
ایک پرانے بنگلے میں رہ رہے تھے 😟😭
پورا خاندان بڑی مشکل سے عیش کر رہا تھا
😂🤣🤣🤣
محبوب ہو تو شوخ سا۔😉😍🙈
سیریس تو مریض ہوتے۔۔ ھیں
😏😃😂🙈
ایک بوڑھی عورت گر پڑی میں نے بھاگ کر انہیں سہارا دے کر اٹھایا♡
انہوں نے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا:پتر توں مینو چکیا، رب تینو چکے😱
میں نے جلدی میں آمین بول دیا😐
یہ دمادم کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁
بیوی نے شرمائے ہوئے اپنے شوہر سے کہا۔🙈🙈
’’آپ ذرا بھی رومینٹک نہیں ہے۔ راحیلہ کا شوہر اسے میرا چاند اور میرا تارا کہہ کر بلاتا ہے۔‘‘😘😘😘
شوہر نے جواب دیا۔ ’’وہ ماہر فلکیات ہے اور تم تو جانتی ہو کہ میں جانوروں کا ڈاکٹر ہوں۔ ‘🐗🐮🐰🐹🐭🐯🐸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain