Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

پرانےزمانےکےبچے
ایک دو تین بابےبڈھےکی مشین
آج کل کےبچے
ایک دو تین میں تیراتوں میری نوشین

Ali_G_SHEIKH22
 

سونا ایک لاکھ 32 ہزارکاہوگیا
جسنے پرانے پاکستان میں شادی کی ہےوہ شکرادا کریں اور جس نے نہیں کی ہے وہ 92 ورلڈ کپ کی جھلکیاں دیکھیں😎

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈاکٹر نے کہا بچوں جیسی
خوراک کھاؤ
😊🙂😍
اب سمجھ نہیں ا رہی مٹی کیسے کھاؤں
😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

پہلے اس نے رس کہا پھر گل کہا پھر لے کہا
اس طرح ظالم نے رس گلے کے ٹکڑے کر دینے

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ بھی کمال کرتے ہیں ہیر اور رانجھا کے مزار سے بھی کاکا مانگنے چلے جاتے ہیں۔💔
جنہاں دا اپنا ویاہ وی نئ سی ہویا😎😉

Ali_G_SHEIKH22
 

عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی.
مگر کبھی..
اس کے ڈنر سیٹ کی پلیٹ نہ توڑنا🤣🤫🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی.
مگر کبھی..
اس کے ڈنر سیٹ کی پلیٹ نہ توڑنا🤣🤫🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

جو لوگ اس ڈر سے شادی نہیں کرتے کہ برتن دھونے پڑتے ہیں ان سے عرض ہے برتن دھونے میں پانچ سے سات منٹ لگتے ہیں کم عقلو 😠

Ali_G_SHEIKH22
 

وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو !!
صاحب !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے..

Ali_G_SHEIKH22
 

السلام علیکم
*ایسی غربت پر صبر کرنا جس میں عزت محفوظ ہو ، اس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت و رسوائی ہو۔*
(حضرت علیؑ)

Ali_G_SHEIKH22
 

#انگریز_اور_پنجابی
انگریز اعلان کر رہا تھا اور پنجابی اس کا ترجمہ کرتا جا رہا تھا:
O People
اوئے بے غیرتو
Listen Carefuly
کان وان کھول کے سن لیو
If You Interfere In Government Affairs
جے کسے نے حکومت نال بے غیرتی کیتی
He Will Be Punishd Hard
اودے نال کتے والی کیتی جاوے گی
Thats All
دفع ہو جاؤ🤩
😂😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ رونا دھونا کس بات کا " مرشد.
جو کھویا ہے ! ساتھ لائے تھے کیا.

Ali_G_SHEIKH22
 

ہوش ہے نہ اپنی زندگی کی خبر ہے مجھے ۔۔۔۔
تجھ سےعشق کیا ہےخود کو بھول گئے کیا چیز ہیں ہم
جب سےتم نےنظریں ملا کے نظریں چھپانا سیکھ لیاہے
عشق محبت کیا چیز ہے بھول گئے ہیں ہم ۔۔۔۔!

Ali_G_SHEIKH22
 

ستم گر بے وفا تجھ سے ، وفا کی بو نہیں آتی ۔۔۔۔۔! ⊱⊰
تیری ہر وقت یاد آتی ہے، لیکن تو نہیں آتی ۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
میں اظہارِ محبت بھی کروں، کیسے کروں آخر ۔۔۔؟ ⊱⊰
مجھے اِنگلش نہیں آتی، اسے اُردُو نہیں آتی ۔۔!! ⊱⊰•⊱⊰

Ali_G_SHEIKH22
 

اک میں ہی نہیں جرمِ محبت کی سزاوار
ہلکا سا تبسم بھی تو شامل تھا ادھر سے

Ali_G_SHEIKH22
 

آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘

Ali_G_SHEIKH22
 

ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے اب تماشا تیری لیلائی کا

Ali_G_SHEIKH22
 

ہمارے بارے میں اتنا نہ سوچو🤐🙊🙊
یقین مانو عقل سے ھاتھ دھو بیٹھوگے😜🤐

Ali_G_SHEIKH22
 

میں چاہتا ہوں
جب تم اور میں پہلی بار ملیں
اور تمہارے بھائی دیکھ لیں
اور مجھے دوڑا ڈورا کر پیٹیں 🙈😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں چاہتا ہوں
جب تم اور میں پہلی بار ملیں
اور تمہارے بھائی دیکھ لیں
اور مجھے دوڑا ڈورا کر پیٹیں 🙈😂