ایک دیہاتی سائیکل سے لڑکی کے سامنے گر گیا. اور جلدی سے پھر اٹھا.
لڑکی. چوٹ تونہیں لگی.
دیہاتی : نا نا کملی اساں لاندھے ایویں ہیں..😜😜
پرائیویٹ ملازمت پنجابی فلموں کے ہیرو کی بہن جیسی ہوتی ہے
جو ہر وقت خطرے میں رہتی ہے۔😎😝😛🤓
یہ شعر غور سے پڑھنا
آپ کی خدمت میں......
😂😂😂🌹🌹🌹نظر ڈالی تو یوں ڈالی کہ ہر ڈالی چھان ڈالی مگر جس ڈالی پہ نظر ڈالی وہ ڈالی کسی نے کاٹ ڈالی 🌹🌹🌹🤣🤣🤣
تین دن بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی۔۔😛
اور بال عابدہ پروین جیسے ہوجاتے ہیں۔۔😂👅🙊😂
میں تمھاری بیوی ھو😘🙈😂
کوئی لڑکی اس کی انگلش بتائے گی💓
کبھی ایڈمن کابھی حال پوچھ لیا کریں😔😔😉🙈
جس کے سینے میں دل کے بجاۓ آپ لوگ رہتے ہیں😂🙈😘😍
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
وصل میں دھمالیں٬ ہجر میں تڑپتے ہو
نفس کے پجاری ہو٬ عشق پہ برستے ہو...

پانچ بچوں کو موٹرسائیکل پر بیٹھا کر بیک بتی پر لکھا ہوتا ہے ":"وفا کی تلاش:
اے مذاق اے😃😑😎۔۔
کیا آپ کے گھر بھی ضرورت کے وقت وڈا شاپر قینچی اور نیل کٹر گواچ جاتے ہیں😂😒🤔
ہم پنڈو لوگوں کو اگر کچن میں کھانے کو کچھ نہ ملے تو آتے ہوے چینی کا پھکا ہی مار لتے ہیں
😂🙈🙊
انکل: بیٹا تم بڑے ہوکر زندگی میں کیا کروگے؟
میسنا : کچھ بھی کرلوں گا لیکن کسی کے گھر جاکر
ایسے سوال بالکل نہیں کروں گا🙈😂😂✈👉
بابا جی کہتے ہیں ..👳👉
مریم نواز کا پہلا جملہ سُن کر ہی😳😲 آدھا جلسہ خالی ہو جاتا ھے.😱.
میرے بھائیوں..😆😆😆😬😂😂
آج میں بہت خوش ہوں آج میں نے
خود کو🙋🙋ٹی وی میں دیکھا
🙈🙈🙈جب وہ بند تھا 🤫🤫
مجھے تمہارے بیغر سانس نہیں آتی
آئی لو یو مائی ناک😂😂
تونے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا😔
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر تو آیا ہوگا😢😢😢
ابو کا مسج آیا ہے کہ گھر آٶ
غلطی سے لکھ دیا اوکے جانو❤😘
اب بھائی کے میسج آرہے ہیں کہ گھر نہ آنا😟😟😟..😝😂👊😂
پہلے تو ظلمی نے پکڑی کلائی پھر اسنے چپکے سے انگلی دبائی
پھر؟ پھرکیا؟
زور سے سوئی چبھائی
بلڈ ٹیسٹ ایسے ہی ہوتا بھائی 😂😜😜
انسانوں کے بھی ڈاکٹر ہیں،اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے بھی ڈاکٹر ہوتے تو آج
لنگڑا آم اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا😂
پرانےزمانےکےبچے
ایک دو تین بابےبڈھےکی مشین
آج کل کےبچے
ایک دو تین میں تیراتوں میری نوشین
🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain