Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانےکا پہلے بتانا صاحب..💔😢
تمہں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں....
💯😞

Ali_G_SHEIKH22
 

صبح صبح ہمت کرکے مارننگ واک پر گیا
پر پھررکشہ کروا کر واپس آنا پڑا 😞

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستان میں صرف بجلی ہی خالص ملتی هے 😒
یقین نه آۓ تو سوئچ میں ہاتھ دے کے دیکھ لیں😊

Ali_G_SHEIKH22
 

موبائل کی ایجاد سے پہلے چھینکوں کو مس کال تصور کیا جاتا تھا 😁😁😫

Ali_G_SHEIKH22
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک صاحب نے مولانا سے مسئلہ پوچھا
حضرت کیا نامحرم عورت کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
مولانا نے کہا : وضو تو کیا .... ہاتھ پیر بھی ٹوٹ سکتے ہیں😂 😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کل رات ایک لڑکی نے پوسٹ کی کہ مجھے نیند نہیں آ رہی ہے اس کے بعد وہ سو گئی۔
پھر 285 لڑکے اسے 6 بجے تک سونے کے طریقے بتاتے رہے😂💯

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈💯

Ali_G_SHEIKH22
 

میں اور سانپ آمنے سامنے آۓ میں نے چیخ ماری اور وہ بھاگ گیا
😕
اب بہادر تو میں ھوا نا😎کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگا__؟؟😐😐😂💯

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک ڈیڑھ سال تک مزید ماسک پہنتے رہے تو ہمارے بچوں نے یہی سمجھنا ہے کہ شاید منہ سَتر کا حصہ ہے۔۔!!
😍😆

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے کچھ دوست ایسے بھی ہیں۔۔ 😮😮
جن کو دیکھ کر۔۔🤓🤓
کھسرے بھی دوپٹہ ٹھیک کرنے لگتے ہیں😂😂
اللہ معافی دے 😅💯

Ali_G_SHEIKH22
 

کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیئے تمہیں۔ ۔
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں۔ ۔
سردیاں دے کپڑے۔ ۔!!
😂😂😁😁🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے😙💯

Ali_G_SHEIKH22
 

😂😛😝😜😝😛😂
😜😜😜😜😜😜😜
لڑکا (رومانٹک آنداز میں ):جان دیکھو,میں تمہاری زلفوں کے لیئے کیا لایا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔?
لڑکی :شو شویٹ ۔۔۔۔!!
کیا لاے ۔۔۔۔۔۔?😍
لڑکا :جوں نکالنے والی کنگھی۔۔۔۔۔۔۔! !
😂👰👰👰👰👰😂😗💯

Ali_G_SHEIKH22
 

آج کی اچھی بات ❤️✨
"میں بہت اچھا ہوں" ❤️🙈🍂😝
سب نوٹ کرلو 😍😇😂

Ali_G_SHEIKH22
 

😂😂😂😂😂😂😂😂😂ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا،
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کے آپ کو بنا بتاۓکہیں بھی جا سکوں۔۔۔۔۔؟؟؟
ماں نے دل کو چھو لینے والا جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا ،،،اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂💯

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک بار بچے کی💋 چُمی لیتے نشانہ کیا خطا ہوا😁
اب ہمسائ مجھے دیکھ کر بچہ ہی گود سے نیچے اتار دیتی ہے
💯😐😐😕

Ali_G_SHEIKH22
 

حکومت گھر بیٹھنے کی بات کرتی ہے________!
یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی جائے😊
👇
تو دوزخ دیکھنے ضرور جائے گی
🙏
کہ وہاں کیا ہو رہا.....😜
🤣🤪😝😁

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک مرتبہ غالب کا سوتے ھوۓ پیشاپ نکل گیا. بیوی نے پوچھا: کہ یہ کیا کردیا؟😕
تو شاعر نے یہ شعر سنایا کہ:😄
"ناکامی عشق کا اب اتنا اثر ھوا "غالب"
آنسو نکل رھے ھیں راستے بدل بدل کر."..😁😁😂😂😆😝💯

Ali_G_SHEIKH22
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂