سوچ کر بتائیں😁
ایک چارپائی پر ایک نانی, ایک نواسی, دو مائیں اور دو بیٹیاں بیٹھی ہیں. ٹوٹل کتنی خواتین اس چارپائی پر بیٹھی ہیں؟؟😬
شفقت محمود اس وقت کہاں تھا جب ہم اسکول پڑھتے تھے 😂😏
میں نے آج فیس واش سے منہ دھویا۔۔۔😍😍
تو مجھے اندازہ ہوا😊
کے روزانہ منہ دھونے سے موت نہیں آتی بلکہ خوبصورتی آتی ہے۔۔۔😆😆
میں نے آج فیس واش سے منہ دھویا۔۔۔😍😍
تو مجھے اندازہ ہوا😊
کے روزانہ منہ دھونے سے موت نہیں آتی بلکہ خوبصورتی آتی ہے۔۔۔😆😆
امریکہ: ہم مر جائیں گے۔
اٹلی: ہم مر رہے ہیں۔
برطانیہ: آخری وقت قریب ہے۔
پاکستان: والدین سے گزارش ہے کہ اسکول فیس جلد جمع کروائیں۔
خود کو کر نکما اتنا کہ ہر کام سے
پہلے
😁
گھر والے سو بار سوچیں اینوں آکھاں کے نا
😂😂
انسان اتنی جلدی بخار ہونے پر دوائی نہیں ڈھونڈتا
——————————-
جتنی جلدی فون کی بیٹری ختم ہونے پر چارجر ڈھونڈتا ہے😂
میں نے ابھی ابھی تحقیق کی ہے کہ
دل کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں تبھی تو لوگ کہتے ہیں کہ میں
دل کے ہاتھوں مجبور ہوں 😜😁😁😁😀😀
آج میرا دل کر رها هے کہ__
😷
پانی والی پستول سے خود کو گولی مار کہ خودکشی کر لوں 🔫
😣😥😜
اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر نہیں مرتے جتنی
جلدی آج کل کے لڑکے لڑکیوں پہ مرتے ہیں۔۔۔۔
😜😜😂😂
گھر سے ناشتہ مل گیا کافی ہے..
. 🤩😍🤩💞
عزت کا کونسا اچار ڈالنا...
🙊🙊😂😂
آیئن کے مطابق پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہوگی 😂😂🙏
اور یہ بات آیئن کے اندر انگریزی میں لکھی ہوئی ہے۔۔😏🙄🙄
سبز سبز باغ
ہرے ہرے طوطے
ہم تو روز نہا لیتے ہیں
آپ تو منہ بهی نہیں دهوتے
😆😆😆😆😆
میں جب بہت اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں
پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کے میری آواز میرے حالات سے زیادہ خراب ہے 😂😂
میں جب بہت اداس ہوتا ہوں تو گانا گاتا ہوں
پھر مجھے تسلی ہو جاتی ہے کے میری آواز میرے حالات سے زیادہ خراب ہے 😂😂
پوسٹ کو سین کرکے چھوڑنے والے اللہ کرے بھری محفل میں تیری ناک سے بلبلہ نکلے 😝😂😂😂😂😂😛
محبت کا دوسرا نام قربانی ہے۔۔۔
سب اپنے اپنے محبوب تیار رکھیں
وڈی عید پے وڈی قربانی دینگے 😁😁🔪🔪😓😂😂🙉
تم جو آئے زندگی میں بات بن گئی
سیب کیلے آڑو کاٹے چاٹ بن گئی
😂😜🙊
کون کہتا ہے صرف دل جلتا ہے 😓
کبھی دھوپ میں کھڑی بائیک پہ بیٹھ کے تو دیکھو۔۔۔😉😂😝
پاکستان بھر میں سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی میڈیسن
Ummmmmmah
ہر درد میں موثر آرام 😜😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain