ڈاکٹر :- کیا بیماری ہے آپ کو؟
مریض:- پہلے وعدہ کیجئے کہ آپ ہنسیں گے نہیں
ڈاکٹر:- اچھا، وعدہ
مریض نے اپنی ٹانگیں دکھائیں جو گنے کی طرح پتلی تھیں۔
ڈاکٹر کو یہ دیکھ کر ہنسی آگئی
مریض:- آپ نے نہ ہنسنے کا وعدہ کیا تھا
ڈاکٹر:- اچھا سوری ! اب تکلیف کیا ہے؟
مریض:- یہ سُوج گئی ہیں
ڈاکٹر:- بے ہوش 😝😂
کل رات شیطان اپن سے بولا ۔۔۔
اپن کو کسی نیک انسان کا نمبر دو اپن اس کو تنگ کریگا۔۔۔۔
تو۔۔۔
اس کو میں آپ کا نمبر دیا۔۔۔۔
شیطان گھبرا کے بولا۔۔۔
ابھے مروائے گا کیا یہ تو اپن کے بوس کا نمبر ھے۔۔۔
😅😅😅😅😂🤣🤣
سردی بہت بڑھ گئی ہے🙊
اجازت ہو تو😅
آپ لوگوں کو آگ لگا دوں😜😂
ویسے بھی لائک کمنٹ تو کرتے نہیں😏😒
میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پر یارب
پر میرا دل ترستا ہے اسکو پانے کیلۓ♥️🥀
عشق،ایمان کی طرح ہوتا ہے❤
اور ایمان،ہر کسی پر نہیں لایا جاتا🎋
چلخوزے کی قیمت😲 پوچھ کر😆 حکومت کو مہنگائی پر دس باتیں سنا کر😂
50 روپے کی مونگ پھلی خریدنے کا موسم آگیا😂😂
سیرئیس سوال😞😐
جب ہم کسی کا مزاق اڑاتے ہیں تو وہ مزاق کدھر اڑ کے جاتا ہے😓😓
آپ سب بتاو👍👍
شرارتی لوگ بہت اچھے😍
اور دلچسپ ہوتے ہیں 🤗
آپ لوگ میرا ہی مثال لے لیں😇😇
میرے اور…………اس کےدرمیان😜
جو شدت…………سے ہوتی ہے🙈
🙊وہ صرف لڑائی ہے🙁😂🤣🤣
لیلی مجنوں خود تو مر گئے🤦♂️
اور
اپنے دکھی بچے دمادم پہ چھوڑ گئے
🙈😂😂
☠☠☠ جادو ☠☠☠
ابھی ٹرائی کریں۔۔۔
ایک گلاس ٹھنڈے پانی کا گلاس لیں۔۔۔۔
اور اسکو اپنے قریب بیٹھے شخص پر ڈال دیں۔۔۔۔
آپ یقین کریں وہ ٹھنڈا پانی اسکو گرم کردے گا۔۔۔ اور وہ آپکو ٹھنڈا ۔۔۔😆😆😆😆🤣🤣🤣🤣🤣
نہانے سے آدھی کی تھکن دور ہو جاتی ہے😕
سردی میں ایسی افواہوں سے دور رہیں😁😁😂
لوگ سردیوں میں رات بھر جانو کو
لمبی لمبی کالز کرتے ہیں
اور میں رات بھر رضائی سیدھی
کرتا رہتا ہوں 😏😭
سردیاں آ گئی ہیں.... 😊🥶🥶
سرگودھا والے مالٹے، جھنگ والے مچھلی، ملتان والے سوہن حلوہ خوشاب والے ڈھوڈا،
اوکاڑہ، شیخوپورہ، فیصل آباد والے دیسی گڑ،
چکوال، گجرخان والے مونگ پھلی،
کشمیر اور کے پی والے جنگلی شہد اور اہلیاں ہزارہ اخروٹ، بادام، پستہ، کاجو،
اورگجرات کے لوکل ساگ اور بیرون ملک رھنے والے سویٹرز, کوٹ اورچاکلیٹس وغیرہ کا تحفہ بھجوا کر شکریہ کا موقع دیں اور دعائیں سمیٹیں.. شکریہ ❤️🙊🙊😂😜
شوہر اگر غیر ضروری تعریف کر رہا ہو تو پانی گرم ہونے کے لئے رکھ دیں🤣😂😂
میری طرف سے تمام طلباء و طالبات کو دلی چھٹیاں
مبارک۔۔۔
۔
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل دھک دھک نہیں کرتا💖😂
تو سن لو تمہیں ہارٹ پرابلم ہے 😁😂😋❤🙈
قصور میں کرونا کی وجہ سے😭😭😭
ایک ہی خاندان کے
سات افراد اپنی نانی کے گھر چلے گئے 😰
پتلی کے چکر میں
موٹی بی کھو بیٹھا ہوں🙄🙄
کرونا ایک مہینے کے لیئے اپنے مائیکے پاکستان آرہی ہے...
اعلان ختم ہوا ۔۔
😆😅😅😅😅🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain