دمادم میں رات کو پاپڑ کون کھاتا ہے 🧐
ساری رات دمادم میں سے کچھر پچھر کی آواز آتی رہتی
😡😂🤣
یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے😕
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😒😂😂
بیوی : کاش میری شادی آپ کی بجاۓ شیطان سے ھو جاتی تو اچھا تھا۔ شوہر : توبہ کرو، توبہ۔ بھائ بہن کی شادی نہیں ھو سکتی۔
عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے اور جب میک اپ اترتا ہے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ہے
🤣🤣
دمادم پر ایسے لڑکوں نے بھی بندوق کے ساتھ ڈی پی لگائ ہوتی ہے
😒
جن کے سامنے جوس کا ڈبہ پھاڑ دو تو کومہ میں چلے جاتے ہیں
😂😂
دمادم کا سب سے معصوم لڑکا کون ہے۔۔۔ ؟ 🙄🤔
نوٹ: میرا نام لینے والے کے اللّٰہ سارے گناہ معاف کرے۔آمین
😂😝😅
موسم کہتا ہے مچھلی کھاو
مرشد😢
مگر جیب کہتا ہے
۔۔۔Don't Touch me😛
تم ہو
😍🙈
میں ہوں🙆♂️ اور تیز بارش ہو
😱
ہاے پھر تم تلک جاو 😛اور میں غصے سے کہو
😠🤭
اندھی ہو کیا
🙄😝😂😂
پاگل خانے میں ایک مریض ڈاکٹر سے: ”ہم آپ کو پچھلے ڈاکٹر کی بنسبت زیادہ اچھا سمجھتے ہیں۔“
ڈاکٹر(خوش ہوتے ہوئے) ”وہ کیوں بھئی؟“
پاگل: ”کیونکہ آپ ہم جیسے ہی لگتے ہیں۔“😂😂😂
پاگل خانے میں ایک مریض ڈاکٹر سے: ”ہم آپ کو پچھلے ڈاکٹر کی بنسبت زیادہ اچھا سمجھتے ہیں۔“
ڈاکٹر(خوش ہوتے ہوئے) ”وہ کیوں بھئی؟“
پاگل: ”کیونکہ آپ ہم جیسے ہی لگتے ہیں۔“😂😂😂
ﺳﻮﺍﻝ-: ﺷﺮﻡ ﮐﯿﺎ ہے؟ 🤔
ﺟﻮﺍﺏ-: ﺷﺮﻡ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺍﮔﺮ ذرا سی آﭖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﺟﺎئے ﺗﻮ🤓🤓
ﻣﯿﺮے پوسٹ پر ﻻﺋﯿﮑﺲ ﺍﻭر کمنٹس ﮐﺎ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺁﺟﺎتے😃😃😜😜
🙈🙈😁😁😃😃😂😂
میں کسی لڑکی کے پیچھے نہیں بھاگتا😁🙆
کیونکہ مجھے ساہ چڑ جاتا ہے🙈😇🤣😆😂
لڑکیوں کو دھمکی ملتی ہے اگر تم فیل ہو گئی تو تمہاری شادی کر دیں گے
😝
یہی دھمکی اگر لڑکوں کو ملے تو قسمیں کوئی دسویں نا ٹپے!!
😕😂

میں جو اتنا پیارا ہوں
........جاؤ آرام کرو
کون سا تمہارا ہوں
😂😝
آئینے کے سو ٹکڑے
کر کے ہم نے دیکھے ہیں
پھر کیا امی سے کٹ کھائی
اور خود ہی اکھٹے کر کے پھینکے ہیں..! 😢😋 🤣😁
دکاندار : میں نے آپ کو دکان کی ایک ایک چپل دیکھا دی اب تو ایک بھی باقی نہیں ہے....
عورت : اچّھا تو وہ سامنے والے ڈبّے میں کیا ہے...؟🤔
دکاندار : ارے بہن رحم کرو تھوڑا....😒😒
😂😂اس میں میرا
lunch
ہے...😒
😂😂🤣😂🤣
پٹھان ۔۔ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا کسی نے پوچھا کیا ہوا؟ 😭😭😭
پٹھان بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھی چھوٹا سا🙄😒😉😁
زہین لوگ حاضر ہوں 👈ایک بندے نے
50 کلو آٹا پسوانا ہے تو وہ
50 کلو آٹے کو چکی تک کیسے آسانی سے لے جا سکتا ہے
1:بائیک پہ 2: کار پہ 3: سائیکل پہ 4 : کندھوں پہ💯🔱💪♨👉
تمام دوستو دشمنو😒خواتین و حضرات،😐 بھاٸیو اور 🙊ان کی بہنو😜ڈولیو ...ڈونگے تے کولیو☺😍بیلیو، .سہیلیو چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آٸی ڈیز والے تمام حاجی عبدالغفورو 😁
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُ💕✌️
میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا 😍
میں یہاں کوٸی منجن😁 بیچنے یا ہاضمے🥰 کے چورن بیچنے نہیں آیا ،😝“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آیا ہوں 🙄 اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈ہیں
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے😏
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہوں 😥😳😔
نہ کوٸی
Like
نہ کوٸی
Comment
😱??😳
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain