Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈھلتا سورج، شام کا منظر، جھیل کنارے
ہائے وہ عشق، ہائے وہ یادیں، ہائے خسارے ♥️

Ali_G_SHEIKH22
 

تم جانو😘 کی بات کرتے ہو😕
میرے پاس😌
تو ذاتی ہینڈ فری بھی نہیں ہے😞🤣😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ارے گڑیا سنو 😍😍
اگر فری ہو تو مجھے ایک لٹھے کا سوٹ تو استری کر دو😍😁😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

بھاڑ میں گئی انگریزی😒😒
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے😏😌😂

Ali_G_SHEIKH22
 

#جوس کے #ڈبے میں تھوڑا سا جوس #رہ گیا ہے لاکھ جتن کر لئے نکل نہیں رہا,,,🙄
اگر ڈبا کاٹا تو #پٹاخہ نہیں مارا جائے گا...🙄🙄
پٹاخہ نہ بج سکا تو مجھے سکون نہیں آئے گا...😏
پلیز,🙏🙏
مجھے بتائیں مجھے کیا کرنا چاہیے میں بہت پریشان ہوں...😢
😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے سوچا سدھر جاؤں
پھر اندر سے آواز آئی
معذرت..! آپ میں یہ سہولت موجود نہیں.. 🤣🤣🤣😝😝😂😂🙊

Ali_G_SHEIKH22
 

یہ لڑکیوں کی فیک آئ ڈی چلانے والے وہی لڑکے ہیں نا😌😂
جن کو بچپن میں بہن کی فراک پہننے کا بہت شوق تھا 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اور یہ جا رہے ہیں بد تمیز لوگ 😑
پوسٹ اگنور کر کے🙊😂🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

انباکس کے جالے اتار رہا ہو
😁😂😥😥

Ali_G_SHEIKH22
 

کچھ لوگ پوسٹ پڑھیں یا نا پڑھیں 😁
کمنٹ ضرور پڑھتے ہیں کہ کہیں نئی سیٹنگ تو نہیں ہو رہی 😒😐
😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

دمادم پر 😁لیڈیز کے معمولی سے زکام😳
پہ تڑپ جانے والے حکیمو😋!!!!
مینوں 🙆♂️ #اج بخار ہے !🤒😒😞😑😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جلی کو آگ کہتے ہیں🔥بجھی کو خاک کہتے ہیں🙄🥺
لڑکیوں,کے پاس جو نہی اسے دماغ کہتے ہیں🙈🤣😂

Ali_G_SHEIKH22
 

جب لڑکیاں کسی کو برباد کرنے کی سکیم بناتی ھیں ۔
تو شیطان بھی پاس بیٹھ کر ٹیوشن لیتا ھے
😆😅😂🤣😜

Ali_G_SHEIKH22
 

مجھ سے تمیز سے بات کیا کرو......🤞🏻😒
مجھے سب پتہ ھے کس کا چکر کس کے ساتھ ھے.....🙈🤣😂😂😜

Ali_G_SHEIKH22
 

تیرا نام چاند پہ لکھنے کو جی چاہتا ہے مگر 🙈🙈
ایک تو میرا ہاتھ نہیی جاتا اور دوسرا امی نے زیادہ دور جانے سے منع کیا ہے
تیسرا یہ خیال مجھے اکثر دن میں ھی آتا ھے
🤨 😜😂😆😆😆😆

Ali_G_SHEIKH22
 

____بڑے ڈھیٹ ہو تم سب😒😒
جتنی اچھی پوسٹ کرلوں قسم کھائی ہوئی ہے کمنٹ نا کرنے کی😒😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کیا شادی شدہ لوگ 😑😝بھی چھت پر آزادی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں😂😂
🤔

Ali_G_SHEIKH22
 

کل ایک لڑکی نے 😘میرے سے کہا کہ ib میں اجاو🙈۔۔میں نے کہا نہیں 😏میں اپنی گاؤں میں ٹھیک ہو۔۔صحیح کہا نا میں نے۔😁😁😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو🙊
تم کسی اور کی نہ ہوجانا😒😕
میں بس کھانا کھا کے
آتا ہوں😏😋😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سرف والا پانی 💦اگر فریزر میں رکھیں تو 🤔
صابن بن جائے گا کیا..😑🙄😂😂😂