Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

پوری دُنیا میں پاکستان😲 خوبصورتی کے لحاظ سے تیسرا ملک ھے🤭 وہ بھی صرف میری وجہ سے 🙆♂️
😂
آپ برا نہ مانیں قدرت کی دین ھے😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے بہت سارے 🙆♂️سیڈ سونگس جمع کر لیے🙈🙈
بس اب دھوکہ دینے والی مل جائے😋😅😋😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نہیں کہتا بزرگوں نے کہا ھے۔۔۔۔
گاؤں میں پیپل کے نیچے😁
اور شہر میں میک_اپ کے پیچھے😳
چڑیلیں ہوتی ہیں چڑیلیں😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پکڑ کر نبض مجھے طبیب نے کہا
؟؟؟
تینوں کجھ وی نئ
ایویں ڈرامے نہ کر
😂😂😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

پکڑ کر نبض مجھے طبیب نے کہا
؟؟؟
تینوں کجھ وی نئ
ایویں ڈرامے نہ کر
😂😂😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

برتن دھوتے ہوئے بھی ہاتھ پونجھ کر رپلائی کرتا تھا🙈
چھوڑ گئی کمینی پھر بھی🔥🙄😔😒😏

Ali_G_SHEIKH22
 

میں پیار بانٹتا ہوں،،،🌹
لوگ مجھے ٹھرکی کہتے ہیں،،،😂🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

دمادم ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺋﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ ﺳﮯ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﮨﮯ 🙏
ﺍﭘﻨﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺍﻧﮉﮮ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﮟ
ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﭽﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ
ﭼﻮﮞ ﭼﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پوچھنا یہ تھا😁 کہ
یہ جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں😞
ان کی ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں😒😛😛😂😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

عورتوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے
مردوں کا کیا ہے؟؟😪
وہ تو عورتيں دیکھ کر ہی خوش ہو جاتے ہیں😂😂😂🙈🙈🙈😜😜😜

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ پوچھنے لگے کون لوگ ہو تسی🤔
میں نے بھی آ نکھوں 👀میں آ نکھیں👀 ڈال کر کہہ دیا😒
#ویلے کوئ تکلیف 🤨😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنا ہے جو کمبل سسرال والوں سے ملتا ہے اس میں سردی نہیں لگتی😋ـ😜🙊🙈😎😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

خط لے جانے سے منع کردیا کبوتر نے😒
بولا میں خد آج دکھی ھوں میرا خد اپنی کبوتری سے جھگڑا ہو گیا ہے
😂😂😋

Ali_G_SHEIKH22
 

شکر الحمداللہ ۔۔۔۔
ایک نمک ھے جو ھمارے اکلوتے وزیراعظم کی پہچ سے دور ھے اسکی حفاظت کرنا۔۔۔
نوٹ" پوسٹ کو شیئر کرنا سخت منہ ھے
😁😁😁😁

Ali_G_SHEIKH22
 

یا اللہ پاکستان کی خیر کرنا۔۔
وزیراعظم عمران خان نے انڈوں کا نوٹس لینے کا بول دیا ھے۔۔۔۔
عوام میں شدید خوف کی لہر دوڑ گئی سردی میں گرمی والا مزا آگیا۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

اب میں نے یہی اسٹیٹس فیس بک پر اپڈیٹ کیا ،
"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا"
.
اس پرآنے والے کمنٹس .
1: کیوں بھئی، گٹر کے پاس سو رہےتھے کیا؟😐
2: تو بھی اس کو کاٹ لیتا، حساب برابر؟😕
3: کمبل اوڑھ کر سویا کر! بیوقوف ۔ 😀
4: پھٹی پرانی مچھر دانی میں سوئے گا تو یہی ہوگا ۔😯
5: کبھی گھر میں مچھر مار سپرے بھی کر لیا کر ، غریب آدمی ۔😂😂
😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک لڑکی نے فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا
.
"ہاتھ پر مچھر نے کاٹ لیا😿
.
اس پر لڑکوں کے کمنٹس ...
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
1: اوہ مائی گاڈ! تم ٹھیک تو ہو نا؟😱
2: میں اس کمینے مچھر کا خون پی جاؤں گا ۔😡
3: اس طرح کےمچھروں کو تو پیدا ہونے کا حق ہی نہیں ہونا چاہئے۔😍
4: آپ مجھے اس کا پتہ بتائیں، میں دیکھتا ہوں اس ۔ 😍
5: پلیز بے بی، اپنا خیال رکھا کرو ۔😮
6: میں ابھی آتا ہوں گھر، میرے ساتھ ہسپتال چلو ... انفیکشن ہو سکتا ہے ۔😵
7: ہائے ! وہ مچھر پیدا ہوتے ہی کیوں نہیں مر گیا ۔😭

Ali_G_SHEIKH22
 

جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے 😒😡
انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں🕊️🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

😂
😁 آج سارے اپنی عمر بتائیں پتہ تو چلے 🙈
کس سے احترام سے بات کرنی ہے اور کس سے مزاق کرنا ہے 😜
عمر صحیح بتانی ہے😍

Ali_G_SHEIKH22
 

جو میرا اچھے والا دوست بنے گا 😍
میں اسے ٹافیاں بھی دو گا
😂😂 😑😑