Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

کرکٹ میں میرا فیورٹ کھلاڑی راحت فتح علی خان ہے ۔اور اپکا ؟😂😅😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو!😍
بڑی دور سے آیا ہوں 🙈تمہارے پاس !😘
عشق نہیں کرنا 😁تو واپسی کا کرایہ ہی دے دو !😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

شـادی کـے بعـد میـری بھـی ایک بیـوی ہـو گـی😍
یہـی سـوچ کـر روزانـہ خـوشـی خـوشـی سـو جـاتـا ہـوں
😂🤣🤣😂

Ali_G_SHEIKH22
 

سب لوگ میری امی کیلے دعا کریں😭😭پلیز😭
اللہ پاک ان کو حوبصورت سی لشکارے مارتی ہوئی
بہو عطا کرے
آمین😂😂🙈🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستانی اتنے دین دار ہیں کہ چوری کی
مرغی کو بھی تکبیر پڑھ کر ذبح کرتے ہیں!😷🗡😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈاکٹر : دکھاؤ کہاں تکلیف ہو رہی ہے😏😑 -؟؟
میں : یہ دیکھیں😔 اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا 😐😂🤣😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سنو باندری😍،،،
کیا تمھارا دل نہیں چاہتا ☺️😁کہ میری
فالو کی
ریکویسٹ آئے
😂😝🙈

Ali_G_SHEIKH22
 

آج میں نے اپنے دل❤️ سے پوچھا محبت 😍کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اے بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...🤣😂😂
😅🤣😜😂🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

آپ کا مطلوبہ نمبر🙈
آج رگڑ رگڑ کے کپڑے دھو رہی ہے 😅😂😂😂😉😁

Ali_G_SHEIKH22
 

وہ دن آئے گا جب وہ مجھے کہیگی اے جی سنتے ہو 🙈
😋😋میں کہونگا نہیں جی میں بہرا ہوں 🙄😂🤣😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے اب کوئی نئی پوسٹ نہیں کرنی۔
پہلے پچھلیاں پوسٹاں پڑھو سارے
۔
😛😛😛😆

Ali_G_SHEIKH22
 

مانا کہ تم خوبصورت بہت ہو😍
اس کا یہ مطلب
تو نہیں😏 تم میری پوسٹ اگنور کرو 😕💔😒😂🤣😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

کبھی بھی اکیلے پن کا احساس ستائے تو☹☹
گھر کی سب لائٹس بند کرکے....
Horror movie .....
دیکھو☺☺
قسم سے کبھی اکیلا پن محسوس نہیں ہوگا 😉😉
ہر وقت لگیگا کوئی پیچھے کھڑا ہے😆😆
😂🤣😂😁

Ali_G_SHEIKH22
 

ہو گئی صبح تمہاری....؟😏😬
اٹھالیا موبائل پھر سے...؟🤳
شرم تو ہے ہی نہیں نا تمہارے اندر....😠😠😠😡
ایسا گھر والوں نے بولا مجھے آج😥😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

پتانہیں کیوں جب جب میرا اسکول جانے کا دل❤ نہیں کرتا تب تب مجھے بخار😷آجاتا ہے ہے نا عجیب بات🙊

Ali_G_SHEIKH22
 

أس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو 😉
میں نے بھی کہہ دیا
چینی, شکر, گُڑ,جلیبیاں 🙈😁😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ جانو کے لیۓ گفٹ ڈھونڈ رہے ہیں
اور میں گفٹ کے لیۓ جانو 🙄🤔
🙈🤣😜😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ہمارے اوپر ہماری اولاد کا پہلا حق یہ ہے کہ😌😌
ہم ان کے لیے اچھی سی ماں تلاش کریں🙈🙈😁😛
#😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میں نے بھی آج سے شاعری شروع کر دی ھے۔۔۔۔۔
۔
۔
پیش خدمت ہے میرا پہلا شعر ۔۔۔۔۔
آج بالٹی میں تیرا عکس دیکھا ۔۔۔
آج بالٹی میں تیرا عکس دیکھا ۔۔۔
پھر بالٹی ھلا ھلا کے تیرا رقص دیکھا ۔۔۔
مزا ھی آگیا ۔
🤣🤣🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

سیدھی بات 😁کا الٹا جواب دے کر 😂🤣
اگلے کا پارہ ہائی کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے 😂😂😝😝