ہمارے بچپن کی وہ افواہیں ، جو آج بھی ہمیںں یاد آتی ہیں ۔😉😉 تو پھر چلیں ، مل کر وہ افواہیں ، وہ یادیں تازہ کرتے ہیں ۔ جیسے کہ:
پینسل کے کچرے کو دراز میں رکھنے سے تتلی بن جاتی ہے ۔ 😂😂
تربوز (یا کسی پھل ) کا بیج کھا لیا تو پیٹ میں درخت اگ آئے گا۔😂😂
سبزیوں کے اتنے فوائد گنوائے جاتے تھے جو خود سبزیوں کو بھی پتہ نہیں ہونگے😂😂)
چاند پر بڑھیا چرخا چلا رہی ہے ۔😁😁
چاندنی رات میں پریاں آئیں گی ۔😂😂
کان کھول لو 😜
جو لڑکیاں🙈 دن رات دمادم کے دکھی کنوارے لڑکوں😁 کے ارمانوں پر بمب گرا کر بھائی😲
بنانے میں مصروف ہیں😂
ان سے گزارش ہے کہ😜
دمادم والے بھائی سے شادی بھی ہوسکتی ہے😂😂..
🌹😍😘
لڑکوں گھبرانا نہیں ☺️💡
توبہ کے انسو کا کمال ہے کہ
یہ گرتا باہر ہے
اور صفائ اندر کی کر دیتا ہے
اوں سب توبہ کریں
10چومیاں
😍
لینے کے بعد بھی دوسرے ملکوں میں پیار نہیں ہوتا
😛😁
لیکن یہاں اگر لڑکی راستہ پوچھ لے تو راتوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں
🙈
آج کل کے بچے جس چیز کی فرمائش کرتے فورا پوری ہو جاتی ہے
اور ہم تھے جب تک زمین پہ ایک گھنٹہ ناگن ڈانس نہ کر لیتے کچھ ملتا ہی نہیں تھا 😂😂🤣🤣🤣🤣😂😂😂
انگریز میاں بیوی سوتے وقت رومینٹک باتیں کرتے ہیں
😍
اور پاکستانی میاں بیوی سوتے وقت پوچھتے ہیں
'' وڈے گیٹ نوں تالا لایا ای؟''
😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ایک دن وہ ہم سے ملی😍
اور بولی کیا☺️
تم مجھے یاد نہیں کرتے.😜😁
میں نے🙄 کہا.
ا
گر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا😎
تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے😂🙈😂😂😂
😂😂😁😜
🍦
آئسکریم کو ٹھنڈی مٹھائی کہتے ہیں
😝🤣
ظالموں کیڑی کیڑی کم دی گل دسا میں تینوں
😂🤣🤣🤣🤣🙈🙈
تل والی لڑکی تو ملنے سے رہی😕😕
اسلیئے تل والے نان سے کام چلا رہا ہوں😂😂
بھائی سے جھگڑا کرنے کے بعد
میں نے کہا تم میرا کیا بگاڑ لو گے🤨😡
تب سے چارجر نہیں مل رہا😭😭😂😂
عاشقوں کی زندگی بھی
کسی منشی سے کم نہیں،
معشوق کو پائی پائی کا حساب دینا پڑتا ہے😂😂😂۔
بعض اوقات دل کرتا ہے واپس بچپن میں لوٹ جاؤں،،،،😕
لیکن ٹیوشن اور ا سکول جاتے بچوں کو دیکھ کر
سوچھتا ھوں ادھر ہی ٹھیک ہے!!🙊🙄😒😂
میں:امی نیند نہیں آرہی😯😕
امی:کتاب کھول لے😁نیندکیا☺️تجھےموت بھی آجاۓگی😂😂😂😂
ایک پروفسر شادی شدہ زندگی پر تقریر کر رہا تھا* 😻👉🏿
*پروفسر نے سوال کیا کون چاہتا ہے اسکی بیوی چالاک ہو جاےُ??*😎🤷🏻♂️
*سب بیٹھے رھے صرف ایک آدمی کھڑا ہوا* 🙋🏻♂️🤓
*پرو فسر نے پوچھا آپ چاہتے ہیں آپ کی بیوی چالاک ہو جاےُ* 😎🤷🏻♂️
*آدمی مایوسی سے چالاک* 😒🙆🏻♂️
*اچّھا میں سمجھا ہلاک.....*😜🤣✌🏻
سر میں درد ہو😕
تو امی کو بتاتے ہوۓ😏
بھی ڈر لگتا ہے☺️
کہ قصوروار تو صرف بیچارا موباٸل ہی نکلتا ہیں😂😂😁
موبائل فل چارج ہو جائے تو😃
قسمے ابو والی فیلنگ آتی ہے😍
روٹی کھا لی میرے بچے نے🙈😂😂🤣
کچھ لوگوں کا
☺️
ماسک اتنا پرانا ہو چکا ہے
😁
اگر کورونا سونگھ لے تو فوت ہی ھوجائے
😁🤧😂😂🤣
کچھ لوگوں کا
☺️
ماسک اتنا پرانا ہو چکا ہے
😁
اگر کورونا سونگھ لے تو فوت ہی جائے
😁🤧😂😂🤣
آج میرا جوکز شیئر کرنے کا موڈ نہیں ھورھا۔۔۔۔
مہربانی فرما کے آج آپ لوگ آئینہ دیکھ کر ھاھاھاھاھا کر لو ۔۔۔
شکریہ 🤣🤣🤣🤣
کرکٹ میں میرا فیورٹ کھلاڑی راحت فتح علی خان ہے ۔اور اپکا ؟😂😅😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain