Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

ﺗﯿﺮِﯼ ﺭُﻭﺡ ﮐﯽ ﺧُﻮﺷﺒُﻮ ___ ﺳﻤﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨِﯽ ﻧﮩﯿﮟ ____ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺗﯿﺮﺍ ﺫِﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ
💯

Ali_G_SHEIKH22
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی 😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں😪😌😂🙊

Ali_G_SHEIKH22
 

اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

Ali_G_SHEIKH22
 

اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

Ali_G_SHEIKH22
 

"عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ ایک عورت ہے -
بلکہ یہ ثابت کرنے کیلئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے - 💯🔥

Ali_G_SHEIKH22
 

نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!

Ali_G_SHEIKH22
 

بارش کی ان بوندوں نے جو دستک دی دروازے پر
انداز تمہارے جیسا تھا, محسوس ہوا تم آۓ ہو💕

Ali_G_SHEIKH22
 

میری معصومیت 106 پر پہنچ گئی ہے🤒
تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے ...😪

Ali_G_SHEIKH22
 

ہم سناتے جو کوئی درد ہمارا سنتا
دل دکھاتے جو کوئی دیکھنے والا ہوتا

Ali_G_SHEIKH22
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤

Ali_G_SHEIKH22
 

رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا💔

Ali_G_SHEIKH22
 

بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیے
محبت تو رانجھے نے بھی کی تھی
کی لبھیا وچارے نو😏🤣😂🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

نہانے کے لئے پانی سے مذاکرات پانچویں روز بھی ناکام مذاکرات جمعہ تک ملتوی
جمعہ کو مذاکرات کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی

Ali_G_SHEIKH22
 

چھوٹا سا شیر پیشِ خِدمَت ہے،😏
ملاحظہ کیجیئے! 🤔🤔
.
.
.
.
.
.
.
.
. .
👇
🐅👈

Ali_G_SHEIKH22
 

سب لڑکوں کو خواب میں خوبصورت خوبصورت لڑکیاں 👩⚖👩⚖👩⚖
ھی دکھائی دیتی ہیں
اور ایک
میں ھوں جس کے خواب میں ہمیشہ کتے ھی پیچھے پڑے رہتے ہیں 🐕🐕🐕🐕
قسم سے کل رات بھی بھاگ بھاگ کر 🏃♂️🏃♂️🏃♂️
اپنی جان بچائی ھے۔۔
🤣🤣🤣😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مہنگائی کہاں ھورھی ھے۔۔۔
کل ایک فون کال بارہ روپے کی تھی
اور
سموسہ تین روپے کا تھا۔۔
اج سموسہ بارہ روپے کا ھے۔۔
اور۔۔
فون کال تین روپے کی
مورل۔۔۔۔ مہنگائی نہیں بڑھ رھی بس ادھر سے اودھر ھورھی ھے ۔۔۔
عوام بیکار چلا رھی ھے
وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب

Ali_G_SHEIKH22
 

پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا والوں کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂

Ali_G_SHEIKH22
 

میرا موبائل خراب ہو گیا ھے
100%
سے اوپر جارج نہیں ہوتا
اب میں کیا کروں 😭😭

Ali_G_SHEIKH22
 

آپ کو🙂 ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ😂
دیکھنا اب سب کا
جواب ٹینڈے ہو گا 😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

وقت وقت کی بات ہے
صاحب
پہلے ہم
100
روپے دیکھ کے خوش ہوا کرتے تھے اور آج 100%
😁😁😃😎