انگلیاں ٹوٹ گئی میری پتهر تراشتے ہوئے
فراز
اور جب صورت یار بنی تو میرا تےہاسا ای نکل گیا😄😄
_*اگر آپ کو لگتا ہے کہیں میں آپ کو بھول نہ جاوں*_ 😞😞
_*تو ہر مہینے ایک کلو بادام بھیج دیا کریں*_😂🤣🤣😂😂🤣🤣😂😂🤣🤣😂
ایک تو کوئی جانو نہیں ہے 😭
اوپر سے موسم ہر روز رومینٹک ہوجاتا ہے
😪🤪
کراچی والوں نے ایک درویش کی بات کا مذاق اڑایا تھا😂
آج اس کی سزا کاٹ رہے ہیں
❌
جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے 😁😌😂😂
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
میرا دل کرائے کے لیے خالی ہے
😍
فوری رجسڑی فوری قبضہ
🙈🙈😜🙊🙊
اگر میں بد دماغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو ✨🌸
منافقوں سے یوں بھی میری آج تک بنی نہیں 💔💯
زندگی بہت خوبصورت ہے۔ 💘
اگر ساتھ چلنے والا بغیرتی نا کرے تو۔😜😁😂
😥💔دلِ امید توڑا ہے کسی نے💔😢
😥💔سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے💔😢
😥💔نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے💔😢
😥💔کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے💔😢
😥💔قفس کی تیلیاں رنگین کیوں ہیں💔😢
😥💔یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے💔😢
😥💔میں اِن شیشہ گروں سے پوچھتا ہوں💔😢
😥💔کہ ٹوٹا دِل بھی جوڑا ہے کسی نے💔😢
😥💔محبت میں مجھے برباد کر کے💔😢
😥💔لہو دل کا نچوڑا ہے کسی نے💔😢
😥💔دلِ امید توڑا ہے کسی نے💔😢
😥💔سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے💔😢
*میری ساری کوششیں ناکام ہوتی ہے تجھے منانے کی*
*کہاں سے سیکھی ہے تم نے یہ ادا روٹھ جانے کی*
یہ میری پوسٹ ہے 🙆♀️🙆♀️
آپکی پھپھو کا گھر نہیں ہے 🤭🙄
جو آنے سے گھبراتے ہو😂😂
بہت دن ہوئے آپ کا دیدار ہوئے
کہیں آپ بھاڑ میں تو نہیں چلے گئیں 🤔🙃
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
یہ پاکستان ہی ہے😄
جہاں کسی شادی یا غمی کے موقع پر 🙊
سالن گرم لا دو کا مطلب ہوتا ہے
پائین بوٹی پا دیو 🤫😂😂😂😂😂🙆💁
جب پکارنا ہو مجھے ❤️
میرا نام بھول جاتا ہے ❤️
اُسے عشق تو آتا ہے ❤️
پر کرنا بھول جاتا ہے ❤️
اُسے کہہ دو یوں مُسکرا کر دیکھے نہ مُجھے ❤️
یہ دل پاگل دھڑکنا بھول جاتا ہے 🥀
یہ سانپوں کی بستی ہے زرا دیکھ کر چلنا 🙁
یہاں کا ہر شخص بڑے پیار سے ڈستا ہے
شرافت کی زندہ مثال🥰
آج میں بہت خوش ہوں😌
ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر😜
صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے🙉🧐
شاباش !!! لنگ جاؤ لنگ جاؤ ....🚶🚶
میں تے بس ایویں ای پوسٹ کیتی اے 🙄😒😴😂
کوئی دُکھی گانا بتاؤ 😔😔😔
بسکٹ گر گیا چائے میں۔😫😫😫😫
اگر تم نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے____♥️
تو وعدہ ہے میرا_____😍🤝
_تم کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے ______🌸😘
نہیں دوں گا_____♥️🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain