Damadam.pk
Ali_G_SHEIKH22's posts | Damadam

Ali_G_SHEIKH22's posts:

Ali_G_SHEIKH22
 

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا
غیروں کی باری نہیں آئی
😒😅

Ali_G_SHEIKH22
 

شرم کرو کاپی پیسٹ کرنے والوں۔۔
مجھے اپنی ھی پوسٹ پر جا جا کے 🏃♂️🏃♂️۔۔
ھاھاھاھاھاھا 😆😆😆۔۔
کرنا پڑتا ہے ۔۔
وہ بھی مجبوری میں ۔۔
😅😅😅😅😅

Ali_G_SHEIKH22
 

فیصلابادی آئی لو یو😍
لڑکی: اپنا منہ دیکھا ہے کوجا کالا پھینا🌚😧
فیصلابادی چِڑ کر😠
اپنا وی ویکھ لگدا لاش قسطاں تے لئی وا😂🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

چاہنے والوں کو ملتے ____ ہی نہیں چاہنے والے.🍀🌸
ہم نے ہر دغا باز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں"!❤✌

Ali_G_SHEIKH22
 

اور آخر میں سب کا بریک اپ ہو
جاۓ گا 😒😒
میں تو پہلے سے ہی سنگل ہوں😕🤪

Ali_G_SHEIKH22
 

__اگر کسی کو مجھ سے🙄__ تکلیف ہے تو___😏
__اس میں تیرا گھاٹا 😂__میرا کوچھ نہیں جاتا ___😜

Ali_G_SHEIKH22
 

ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﯾﻨﮉ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ﺍﯾﮉ ﮐﺮﻭ ﺗﻮ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ..😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

مرشد ہم نے اندازہ لگایا ہے
مرشد اے قوم بونگیاں نال ہی خوش اے 😝😝😝
عقل دی گل اینا نو سمجھ نہیں آندی 😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اتنی ٹھنڈ مری میں نہیں پڑتی 😊
جتنی تم سب کو اپنی پوسٹ پہ دیکھ کے میرے کلیجے میں پڑتی ہے😛😂
ظالموں پوسٹ پرآیا کرو ثواب ملے گا😝

Ali_G_SHEIKH22
 

جھنڈے کی بھی جھنڈی ہے
اک میں ہی سنگل ہوں😢

Ali_G_SHEIKH22
 

میرے پاس 14 اگست والا باجا ہے 📯😜.
تمہارے پاس کیا ہے غریبو😂🙊🤣.

Ali_G_SHEIKH22
 

👱♀️مرشد ہمارے معصومیت کی توہین کی گئ 🙈
مرشد ہمیں انگلش میں ڈانٹا گیا 💁♀️

Ali_G_SHEIKH22
 

رشتہ داروں کی باتوں سے پریشان مت ہوا کریں
😏😏
اچھے رشتہ دار تو ارطغل غازی کو بھی نہیں ملے تھے😃😃
ہم تو پھر عام سے لوگ ہیں ..🤭😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ڈرو اس وقت سے جب میں نے انگلش پوسٹیں شروع کر دینی ہیں..😋😂🤣
آپ لوگوں نے ڈکشنریاں کھول لینی ہے ڈکشنریاں.😂😛🤭😆✌️

Ali_G_SHEIKH22
 

لوگ لڑتے ہیں مجھ سے کہ
تمیز نہیں
خیر جب تھی تب کون ساں
صدقے واری جاتے تھے
🤣🤣🤣

Ali_G_SHEIKH22
 

ایک شعر عرض کیا ہے
ٹر گیا لا کے عمراں دے لارے 😂
پاپڑ کرارے ۔۔۔۔۔۔😊😂😊😂😂 پاپڑ کرارے 😅😅😅😅😅😂😂😂😂

Ali_G_SHEIKH22
 

ایسے اگنور نا کیا کرو میکو 😒
چھوٹا سا دل ہے میرا 💗
فٹا فٹ گالیاں دینا شروع ہو جاتا 🙊
😂😂🤣🐒

Ali_G_SHEIKH22
 

#دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے #I_Love_uبول دوں🙈🙈پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ھوگی

Ali_G_SHEIKH22
 

پھوپھو: ابھی تک جاب نہیں ملی کیا?😳
پپو: نہیں😕
پھوپھو : کیوں پُتر جی😯😒
پپو: امی کہتی ہے 😏😏پھوپھو نے تعویز کرائے ہیں😂

Ali_G_SHEIKH22
 

اگر ڈھونڈ نا سکو مجھے
تم دنیا کی بھیڑ میں
بس ایک با بریانی کی آواز لگانا
تے فیر چیک کریں میریاں سپیڈاں 😂😋