لشَک پشَک نہ دیکھ دیوانے ، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے ، ہر دل دے اندر دُکھڑے
💞پانی پہ بنتے عکس کی مانند ہوں مگر💕💕
🌷☺️آنکھوں میں کوئی بھر لے تو مٹتا نہیں ہوں میں ❤🙂
قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں💕🔥
ہم سے تو بہت ہو گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا💯
❤
جھٹکا کچھ اس طرح دیا محبوب نے اپنے زلفوں کو
کہ اکھٹی دس جوئیں میرے دامن میں آگری
🙉🧓🤣🤣
جذبات میں آ کر شیر کا ووٹ چوری کر کے کھوتے کو وزیراعظم بنا بیٹھا ہوں اب کھوتے سے ملک نہی چل رہا
عوام گھبرائے نا
😆😆😆😆😆😆😆🤣🤣🤣🤣
تین درجن لڑکیوں نے بھائ بول دیا ہے😦😦😦
اگر کوئ رہ گئ ہوں تو وہ بھی بول دیں😂😂🙈🙈
رات کا سویا اگر دن تک سویا رھے تو
اسے ویلا نہیں کنوارہ کہتے ھیں 😂😂😂😂😜😜😜😜
ڈاکٹر نے میرا ہاتھ پکڑا اور نبض چیک کی اور بولا 😍
چاول، گوشت ،پیزا، اور برگر چھوڑ دیں 😲😲😤
میں نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔ 😊
ڈاکٹر صاحب آپ میرا ہاتھ چھوڑ دیں۔۔۔ 😁😀😂
ہمارے جنازے کا اعلان کچھ یوں ہو گا 🕌مسجد کے اونچے میناروں پر
سب کو 😁ہنسانے والا لڑکا خود 😥اداسیوں سے مر گیا
نہ امبر ہے نہ نمبر ہے
یہ کیسا نومبر ہے🤣🤣🤣🤣🤣
یہ لڑکی جو ابھی میری پوسٹ پڑھ رہی ہے
خدا کرے اسکی شادی مجھ سے ہو جائے🙈🙈🙈🤣🤣🤣🤣😂 🤣😛
ہم صرفـــ خود میـں بســـا کرتے ہیـــں
یہ دنیا دور ہــی رہـے تو نوازشـــں ہوگـــی😒
اس نے جی بھر کے مجھ کو چاہا تها 🥀
اور پھر جی هى بھر
گیا اس کا 💔 😢
بوائز انسان بن کے میری پوسٹ پہ آ جایا کرو😠 نہیں تو مجھے مجبور نہ کرو پھر آنٹی رضیہ😒😏 کی آئی ڈی بنانے پر😒😕😕🙈😝😅
اگنور بھی کوئی کرنے کی چیزہے، 🙄
کمنٹ کیجئے😍
پھڈا کیجئے، لڑائی کیجیے😂😂
اک دوسرے کا جینا حرام کیجیے 😂🙈😂
میرا دل کر رہا ہے اس دمادم میں اسکول کھول دوں🙄🙄
تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ لکھ کر ہر پوسٹ پر کمنٹ کرنا سیکھ جائیں😒😒😒😀🤣🤣🤣🤣
مجھے اداس شاعری نہیں مل رہی 🙆
کیا آپ یقین کر لو گے کہ میں اداس ہوں 🙄🙄
😁😁
ہو گا مشہور حسن شہزادیوں کا زمانے میں😘
مگر
کالا سوٹ پہن کے ہم بھی کمال لگتے ہیں 🙈🥀🌹💕`
*ــ٨ـــہہـــ❤️٨ـــ«༻*
وہ لڑکیاں بھی ماڈل کی ڈی پی لگا کر نخرے دکھا رہی ہوتی جو اپنی شاپنگ لسٹ میں سب سے پہلے لکھتی🙄
ایک جوؤں والا شیمپو🤣🤣
اگر کسی کو مجھ سے کوئی شکایت ہے تو بتاۓ😞
میں تواڈی تے پہلے طبیعت صاف کراں😒😝🙉🙊😁🙄🙄😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain